07/12/2023
انا للّٰہ وانا الیہ رجعون ۔
ایک عظیم استاد : سر عبدالرزاق ۔ اللہ تعالیٰ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔آمین 😢😭
انتہائی افسوس کے ساتھ آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ، ڈی پی ایس و کالج قصور کے سینئر استاد عبد الرزاق صاحب کا انتقال ہو گیا ہے۔ نماز جنازہ 02:30 بجے انکی رہائش گاہ کے قریب نرسری میں پڑھائی جاۓ گی۔ تمام احباب سے درخواست ہے کہ انکی مغفرت کے لئے دعا فرمائیں۔
19/11/2019
17/02/2019
01/11/2018