QAED Kasur

QAED Kasur The best institute in Kasur where training is given to government and private teachers under the most

11/11/2023
کچھ دن پہلے پنجاب گورنمنٹ کا ایک نوٹیفیکیشن پڑھا تھا، جس میں لکھا تھا کہاساتذہ جب بھی تھانے میں کسی کام کے سلسلے میں جائ...
13/10/2023

کچھ دن پہلے پنجاب گورنمنٹ کا ایک نوٹیفیکیشن پڑھا تھا، جس میں لکھا تھا کہ
اساتذہ جب بھی تھانے میں کسی کام کے سلسلے میں
جائیں گے، وہاں پر موجود آفیسر، سپاہی، سیلوٹ کرے
گا،اور ان کو بیٹھنے کے لیے کرسی دی جائے گئی،
ان کو پانی پیش کیا جائے گا۔۔۔۔۔۔
شاید وہ اسطرح کی عزت افزائی کا حکم ہوگا ..


شکریہ استادِ محترم ❤️❤️ان ہستیوں کا شکریہ جنہوں نے مجھے اس قابل بنایا...شکریہ استادِ محترم ❤️Everyone
05/10/2023

شکریہ استادِ محترم ❤️❤️
ان ہستیوں کا شکریہ جنہوں نے مجھے اس قابل بنایا...
شکریہ استادِ محترم ❤️
Everyone

HAPPY TEACHERS DAY اگر کوئی طالبِ علم یہ سوچ لے کہ علم اُستاد سے نہیں کتاب سے حاصل ھوتا ھے تو سمجھ لو اُس نے ناکامی کی پ...
05/10/2023

HAPPY TEACHERS DAY

اگر کوئی طالبِ علم یہ سوچ لے کہ علم اُستاد سے نہیں کتاب سے حاصل ھوتا ھے تو سمجھ لو اُس نے ناکامی کی پہلی سیڑھی پر قدم رکھ لیا۔ مہذب ، توانا ، پر امن اور با شعور معاشرے کا قیام اُستاد ھی کے مرھُونِ منّت ھے۔

میں نے ھمیشہ سے یہ محسوس کیا ھے کہ شاگرد کے لیے سچی نصابی کتاب اس کا استاد ھی ھے۔

میری ترقی میں بلا واسطہ یا بالواسطہ جن اساتذہ کا کردار رہا ان کے قدموں پر ہاتھ رکھتے ہوئے ان سب کو نہایت ادب سے سلامِ عقیدت ❣️

25/09/2023

18/09/2023

ہمارے پاس نہ پلازے ہیں نہ بڑے بڑے گھر لیکن اتنا ہے کہ جب دنیا کو الوداع کہیں گے تو ایک نسل چھوڑ کر جائیں گے الحمد للّہ ہمارے شاگرد ہی ہمارا سرمایہ ہیں اکثر شاگرد ملتے ہیں شادی بیاہ یا کہیں اور سلام دعا ہوتی ہے پھر تعارف کچھ یوں ہوتا ہے سر فلاں سن میں آپ کی کلاس میں تھے یہی وہ سعادت ہوتی ہے جو آپ اربوں روپے خرچ کرکے نہیں حاصل کرسکتے
استاد خود کتنا ہی قابل کیوں نہ ہو اس کا اصل فخر وہ طلبہ و طالبات ہوتے ہیں جو زندگی بھر اس سے پیار اور احترام کا رشتہ برقرار رکھتے ہیں الحمدللہ ہمارا فخر بھی ہمارے ہزاروں طلبہ و طالبات ہیں۔

08/09/2023


Address

Kasur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QAED Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category