DPS PrepWing Kasur

DPS PrepWing Kasur

Share

Never Say
" I can't "
Always Say
" I'll try"

19/01/2026
19/01/2026
Photos from DPS PrepWing Kasur 's post 19/01/2026

Welcome back to school

Photos from DPS PrepWing Kasur 's post 25/12/2025
02/11/2025

محترم والدین، السلام علیکم!

آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ آف پنجاب کے نوٹیفیکیشن کے مطابق تعلیمی اداروں کے اوقات کار بوجہ سموگ تبدیل کر دیے گیےہے ۔ لہذا مورخہ 3 نومبر 2025 بروز پیر سے اسکول ٹائم درج ذیل ھونگے۔
آغاز اسکول 8:45 اور
چھٹی ٹائم پریپ ونگ (کلاس پلے اور نرسری) 11:20 ھو گا.
چھٹی ٹائم پریپ ونگ (کلاس پریپ) 1:10 ھو گا۔

سکول انتظامیہ
ڈسٹرکٹ پبلک سکول و کالج قصور

28/10/2025

Winter uniform of Playgroup in Dps Prep Wing Kasur

بہت سے پاکستانی یہ سمجھتے ہیں کہ افغان مہاجرین کے جانے کے بعد ہمارے رزق اور کاروبار میں برکت ہو گی اور پراپرٹی سستی یا مفت مل جائے گی۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ جو رزق اور روزگار اللہ نے ہمارے نصیب میں لکھا ہے، وہ کوئی دوسرا ہم سے نہیں لے سکتا اور جو مقدر میں طے ہو چکا ہے، اسے کوئی بدل نہیں سکتا۔

اسی لیے تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ افغان بھائیوں کے بارے میں نفرت، بغض یا کینہ دل میں رکھنے کے باوجود گالی گلوچ اور بے ادبی سے اجتناب کریں۔ یہ لوگ برسوں بعد اپنے وطن لوٹ رہے ہیں، اس لیے ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم انہیں عزت و احترام کے ساتھ رخصت کریں۔

گالی گلوچ اور نفرت پھیلانے سے نہ ہمارا کوئی فائدہ ہے اور نہ ہی اس سے حالات بہتر ہوں گے۔ ہم سب جانتے ہیں کہ پاکستانی عوام افغان مہاجرین کو مستقل طور پر یہاں نہیں دیکھنا چاہتے، لیکن ان مشکل حالات میں ہمارا رویہ ایسا ہونا چاہیے جو انسانیت اور اسلامی اقدار کے مطابق ہو۔

لہٰذا افغان بھائیوں کو طعن و تشنیع کا نشانہ بنانے کے بجائے عزت و وقار کے ساتھ ان کا ساتھ دیں اور انہیں اپنے وطن واپس جانے میں آسانی فراہم کریں۔ ان شاء اللہ آنے والے دنوں میں حالات بہتر ہوں گے۔عبدالاحد خان 17/09/2025

بہت سے پاکستانی یہ سمجھتے ہیں کہ افغان مہاجرین کے جانے کے بعد ہمارے رزق اور کاروبار میں برکت ہو گی اور پراپرٹی سستی یا مفت مل جائے گی۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ جو رزق اور روزگار اللہ نے ہمارے نصیب میں لکھا ہے، وہ کوئی دوسرا ہم سے نہیں لے سکتا اور جو مقدر میں طے ہو چکا ہے، اسے کوئی بدل نہیں سکتا۔ اسی لیے تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ افغان بھائیوں کے بارے میں نفرت، بغض یا کینہ دل میں رکھنے کے باوجود گالی گلوچ اور بے ادبی سے اجتناب کریں۔ یہ لوگ برسوں بعد اپنے وطن لوٹ رہے ہیں، اس لیے ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم انہیں عزت و احترام کے ساتھ رخصت کریں۔ گالی گلوچ اور نفرت پھیلانے سے نہ ہمارا کوئی فائدہ ہے اور نہ ہی اس سے حالات بہتر ہوں گے۔ ہم سب جانتے ہیں کہ پاکستانی عوام افغان مہاجرین کو مستقل طور پر یہاں نہیں دیکھنا چاہتے، لیکن ان مشکل حالات میں ہمارا رویہ ایسا ہونا چاہیے جو انسانیت اور اسلامی اقدار کے مطابق ہو۔ لہٰذا افغان بھائیوں کو طعن و تشنیع کا نشانہ بنانے کے بجائے عزت و وقار کے ساتھ ان کا ساتھ دیں اور انہیں اپنے وطن واپس جانے میں آسانی فراہم کریں۔ ان شاء اللہ آنے والے دنوں میں حالات بہتر ہوں گے۔عبدالاحد خان

Want your school to be the top-listed School/college in Kasur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Kasur
55050

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 14:00