29/06/2023
عید الاضحی مبارک
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال
#عیدقربان #عید #عیدمبارک #عید
trainer
29/06/2023
عید الاضحی مبارک
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال
#عیدقربان #عید #عیدمبارک #عید
22/04/2023
اسلام علیکم
امید ہے آپ ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہے
عید الفطر کی مبارکباد قبول کیجئے
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال
اللہ آپکو ڈھیروں خوشیاں دے آمین یا رب
21/04/2023
30th Day of Ramadan
Daily Reminder Dose
20/04/2023
29th Day of Ramadan
Daily Reminder Dose
20/04/2023
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: فَرَضَ رَسُوْلُ ﷲِ صلی الله علیه وآله وسلم زَکَاةَ الْفِطْرِ طُهْرَةً لِلصَّائِمِ مِنَ اللَّغْوِ وَالرَّفَثِ وَطُعْمَةً لِلْمَسَاکِیْنِ. مَنْ أَدَّاهَا قَبْلَ الصَّلَاةِ فَهِيَ زَکَاةٌ مَقْبُوْلَةٌ وَمَنْ أَدَّاهَا بَعْدَ الصَّلَاةِ فَهِيَ صَدَقَةٌ مِنَ الصَّدَقَاتِ.
رَوَاهُ أَبُوْ دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَه
حضرت عبد اللہ ابن عباس رضی اﷲ عنہما نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صدقہ فطر کو فرض فرمایا جو روزہ داروں کی لغویات اور بیہودہ باتوں سے پاکی ہے اور غریبوں کی پرورش کے لیے ہے۔ جس نے نماز عید سے پہلے اسے ادا کیا تو یہ مقبول زکوٰۃ ہے اور جس نے اسے نماز عید کے بعد ادا کیا تو یہ دوسرے صدقات کی طرح ایک صدقہ ہوگا۔‘‘
اس حدیث کو امام ابو داود اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
28th Day of Ramadan
Daily Reminder Dose
18/04/2023
دنیا و آخرت کی جسمانی اور روحانی بھلائی مانگنے اور دنیا و آخرت کی جسمانی اور روحانی تکالیف سے نجات کے لیے یہ دعا پڑھیں:
اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنَ الْخَيْرِ كُلِّهِ عَاجِلِهِ وَآجِلِهِ، مَا عَلِمْتُ مِنْهُ وَمَا لَمْ أَعْلَمْ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الشَّرِّ كُلِّهِ عَاجِلِهِ وَآجِلِهِ، مَا عَلِمْتُ مِنْهُ وَمَا لَمْ أَعْلَمْ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِ مَا سَأَلَكَ عَبْدُكَ وَنَبِيُّكَ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا عَاذَ بِهِ عَبْدُكَ وَنَبِيُّكَ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ وَمَا قَرَّبَ إِلَيْهَا مِنْ قَوْلٍ أَوْ عَمَلٍ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ النَّارِ وَمَا قَرَّبَ إِلَيْهَا مِنْ قَوْلٍ أَوْ عَمَلٍ، وَأَسْأَلُكَ أَنْ تَجْعَلَ كُلَّ قَضَاءٍ قَضَيْتَهُ لِي خَيْرًا۔
اے اللہ ! میں تجھ سے جنت کا سوال کرتا ہوں، اور ہر اس قول اور عمل کا سوال کرتا ہوں، جو اس سے قریب کرے، اور میں جہنم کی آگ سے تیری پناہ میں آتا ہوں، اور ہر اس قول اور عمل سے پناہ مانگتا ہوں، جو اس سے قریب کرے، اور میں یہ سوال کرتا ہوں کہ تو جو بھی فیصلہ کرے، اسے میرے لیے بہتر بنادے۔
(السنن لابن ماجة، بَابُ الْجَوَامِعِ مِنَ الدُّعَاءِ، رقم الحديث: 3846)
27th Day of Ramadan
Daily Reminder Dose
17/04/2023
26th Day of Ramadan
Daily Reminder Dose
16/04/2023
25th Day of Ramadan
Daily Reminder Dose
15/04/2023
24th Day of Ramadan
Daily Reminder Dose
14/04/2023
Don't forget to recite Drood
It's a soft Friday reminder
اے ﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے رحمتیں نازل کیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے۔
’’اے ﷲ! تو برکتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے برکتیں نازل فرمائیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے
23th Day of Ramadan
Daily Reminder Dose
13/04/2023
اللہ تعالی نے اہل ایمان کی صفات میں ذکر کیا ہے کہ وہ پہلے گزرے مومنوں کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہیں: (رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَلِإِخْوَانِنَا الَّذِينَ سَبَقُونَا بِالْإِيمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِي قُلُوبِنَا غِلًّا لِّلَّذِينَ آمَنُوا رَبَّنَا إِنَّكَ رَءُوفٌ رَّحِيمٌ) ”اے ہمارے رب! ہمیں معاف کر دے، اور ہمارے ان بھائیوں کو بھی معاف کر دے جو ہم سے پہلے ایمان لا چکے ہیں، اور ہمارے دلوں میں ایمان والوں کی طرف سے کینہ نہ پیدا کر۔ اے ہمارے رب! یقیناً تو بے حد شفقت کرنے والا، نہایت رحم والا ہے
22th Day of Ramadan
Daily Reminder Dose
11/04/2023
21th Day of Ramadan
Daily Reminder Dose