بہاولپور زخیرہ موڑ مولانا مسعود اظہر کے مدرسے پر انڈیا کا تین میزائل حملہ
M.Danyal Arqam khan
الحمد للہ
بریکنگ نیوز
فضائی پابندی کے باوجود دو خفیہ پروازیں کراچی سے بھارت پہنچ گئیں ، مسافر کون تھے؟ ہوشرباء انکشاف
جانیں پہلے کمنٹ میں
12/04/2025
گھاس میں چھپا سانپ" اس شخص کو کہا جاتا ہے جو بظاہر سمجھدار لگتا ہے لیکن دراصل اندر سے بہت خطرناک اور دھوکہ دینے والا ہوتا ہے۔ پرانی مثالوں میں سانپ کو چھپ کر وار کرنے والے دشمن کے طور پر دکھایا جاتا تھا۔
"اب سوٹ پہننے لگا ہے" کا مطلب یہ ہے کہ اب وہ دھوکہ باز یا مکار انسان جدید دور میں نفیس لباس، مہذب انداز اور اچھے طور طریقے اپنا کر سامنے آتا ہے، تاکہ اس کی اصلیت چھپی رہے۔
اب دھوکہ دینے والے لوگ سیدھے سادے یا جنگلی نہیں ہوتے، بلکہ وہ معاشرے میں عزت دار، پڑھے لکھے اور مہذب لوگوں کا روپ دھار کر آپ کے قریب آتے ہیں۔ ان سے بچنا اور پہچاننا زیادہ مشکل ہو گیا ہے۔
11/04/2025
*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*
*" ان لوگوں سے دور رہیں جنھوں نے آپ کو نیچادکھایا۔ ان لڑائیوں سے دور رہیں جو کبھی حل نہیں ہوں گی۔ ان لوگوں کو خوش کرنے کی کوشش چھوڑ دیں جو آپ کو کبھی قدر کی نگاہ سے نہیں دیکھیں گے۔ جتنا زیادہ آپ ان چیزوں سے دور جائیں گے جو آپ کی روح کو زہر آلود کرتی ہیں ، آپ اتنے ہی صحت مند ہوں گے .*
*صرف غلط ہونے پر وضاحتیں نہیں دی جاتیں! کئی بار ہم وضاحتیں اس لیے دیتے ہیں کہ سامنے والا ہمیں بہت عزیز ہوتا ہے۔ بوجھ صرف غلطیوں کا نہیں ہوتا، چاہتوں کا بھی ہوتا ہے...🌹🥰🌹*
باپ سے بہتر مشورہ اور بھائی سے بہتر ساتھ کوئی نہیں دے سکتا ان رشتوں کی قدر کریں ورنہ پچھتاوے کے سوا کچھ ہاتھ نہیں آئے گا !!
08/03/2025
*كتنی پیاری آیت ہے نا ......♡*
یَدۡعُوۡکُمۡ لِیَغۡفِرَ لَکُمۡ مِّنۡ ذُنُوۡبِکُمۡ
*وہ تمہیں بلاتا ہے تاکہ تمہارے گناہوں کو معاف کر دے ...!!*
🥹🥹🥹🥹🥹
🚨🚨 *اسد اقبال کی طرف سے آکسفورڈ یونین میں فارم 47 حکومت کو بے نقاب کیا جا رہا ہے۔*🔥🔥
* *
* *جمہوریت عوام کے مینڈیٹ اور قانون کی حکمرانی کے احترام پر پروان چڑھتی ہے۔ فروری 2024 میں، پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کی پارٹی کو قانونی ہیرا پھیری کے ذریعے نشانہ بنایا، جس سے اس کا انتخابی نشان چھین لیا گیا تاکہ ووٹروں کو نقصان پہنچایا جا سکے۔ ایگزٹ پولز میں دو تہائی اکثریت کی پیش گوئی کے باوجود، صریح دھاندلی نے برسراقتدار کی 17 نشستوں کو 75 میں تبدیل کر دیا، سیاسی عدم استحکام کو ہوا دی اور قانونی حیثیت کو نقصان پہنچا۔*💯
*💫 اپنی برطرفی کے بعد سے عمران خان کو 200 سے زائد بے بنیاد مقدمات کا سامنا ہے۔ اقوام متحدہ اور ایمنسٹی انٹرنیشنل نے دھوکہ دہی کے الزامات، مناسب عمل کی کمی اور جیل کے غیر انسانی حالات کی مذمت کرتے ہوئے اس کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔*
06/03/2025
.خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ
kannywoodcelebritiesKBeautiful Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈
❤❤❤❤❤
Mahandri 👑💖
Today Photo
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.
۔✌✌ #✈️✈️✈️✈️✈️ #🛫🛫🛫🛫 #🛬🛬🛬🛬 #🛩️🛩️🛩️🛩️🛩️
Abdullah Muneer Lughmani Social Media Team Munir Hussain Lughmani
Kamal Saleem Khan
Babar Saleem Swati
Babar Saleem Swati
Kamal Saleem Khan
Kamal Saleem Swati
Naya Pakistan.
Daily Pakistan جلسہ اس کو کہتے ہیں ✌️ ابھی 60 پرسن لوگ راستوں میں موجود ہیں
۔**Today's Best Photo! ❤️🫶..
@💕
💞
🌍
💕🥹
🧿
🫂
❤️
۔
💯💙💞
‘
‘
‘
‘
❤❤
🔹🔹
🔹🔹2025 ki new movie 🥰🥰
sauth hindi movie 2024|
movie hindi full movie |
hindi movie 2024 full movie |
reelschallenge
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Khudian Khas
Kasur