Al-Noor online Quran academy

Al-Noor online Quran academy Best online Quran academy

*اگر آپ طالب علم ہیں تو آپ کے لئے ضروری ہے کہ آپ اپنے وقت کا صحیح استعمال کریں**اور کوشش کریں کہ آپ کا زیادہ سے زیادہ وق...
25/11/2024

*اگر آپ طالب علم ہیں تو آپ کے لئے ضروری ہے کہ آپ اپنے وقت کا صحیح استعمال کریں*
*اور کوشش کریں کہ آپ کا زیادہ سے زیادہ وقت کارآمد کاموں میں گزرے*
*خود کو ہمیشہ مصروف رکھیں*
*ورنہ وقت گزر جائے گا پھر افسوس کرکے بھی کوئی فائدہ نہیں ہوگا*

*مقولہ مشہور ہے کہ:گیا وقت آتا نہیں*

🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍
https://whatsapp.com/channel/0029VauFLebAO7RAW8ptZa2h

تمام عالم اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔
29/06/2023

تمام عالم اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔

شب برات کے خصوصی وظائفجو شخص آج کی شب مبارکہ میں قرآن پاک کے دل یعنی سورۃ یسین پڑھے گا اس کے رزق میں برکت ہو گی۔ عمر م...
07/03/2023

شب برات کے خصوصی وظائف

جو شخص آج کی شب مبارکہ میں قرآن پاک کے دل یعنی سورۃ یسین پڑھے گا اس کے رزق میں برکت ہو گی۔ عمر میں اضافہ ہو گا اور ناگہانی آفتوں سے محفوظ رہے گا۔اس شب مبارکہ میں سورۃ دخان (پارہ 25) کی جو شخص 7 مرتبہ تلاوت کرے گا اللہ تعالی اپنے فضل و کرم سے اس شخص کی 70 حاجات دنیاوی اور 70 حاجات اخروی پوری فرمائے گا۔

اس شب بیری کے درخت کے سات پتوں کو پانی میں جوش دے کر نہانے سے تمام جادو ٹونے اور برے اثرات سے محفوظ رہے گا۔ امن و امان اور جان و مال کی حفاظت کے لئے سورۃ البقرہ کے آخری رکوع کی آیات (امن الرسول) سے لے کر (علی القوم الکفرین) تک پڑھنا نہایت ہی باعث برکت اور مستحن ہے۔ جو کوئی پندرھویں شعبان کو روزہ رکھے گا دوزخ کی آگ اس کو نہ چھوئے گی۔ رب العزت سے دلی دعا ہے کہ وہ ہمیں اس شب مبارکہ کی فیوض و برکات سے صحیح معنوں میں سرفراز ہونے کی توفیق فرمائے۔

Ayat of the day🔰 خدا کی عدالت میں پیشی سے پہلے اطاعتِ خدا کر لو!اِسْتَجِیْبُوْا لِرَبِّكُمْ مِّنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَ ...
28/02/2023

Ayat of the day
🔰 خدا کی عدالت میں پیشی سے پہلے اطاعتِ خدا کر لو!

اِسْتَجِیْبُوْا لِرَبِّكُمْ مِّنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَ یَوْمٌ لَّا مَرَدَّ لَهٗ مِنَ اللّٰهِ ؕ مَا لَكُمْ مِّنْ مَّلْجَاٍ یَّوْمَىِٕذٍ وَّ مَا لَكُمْ مِّنْ نَّكِیْرٍ۝

القرآن، الشُّوْرٰی، 42: 47

تم لوگ اپنے رب کا حکم قبول کر لو قبل اِس کے کہ وہ دن آجائے جو اللہ کی طرف سے ٹلنے والا نہیں ہے، نہ تمہارے لئے اُس دن کوئی جائے پناہ ہوگی اور نہ تمہارے لئے کوئی جائے انکار۔

Accept and submit to the command of your Lord before the Day comes for which there is no averting from Allah. There will be no shelter for you on that Day. Nor will there be any possibility for you to deny.

27/02/2023

دنیا سے بڑھ کر بے وفا کوئی نہیں

روزِ حشر کا خسارہ ہی حقیقی نقصان ہےاِنَّ الْخٰسِرِیْنَ الَّذِیْنَ خَسِرُوْۤا اَنْفُسَهُمْ وَ اَهْلِیْهِمْ یَوْمَ الْقِیٰ...
27/02/2023

روزِ حشر کا خسارہ ہی حقیقی نقصان ہے

اِنَّ الْخٰسِرِیْنَ الَّذِیْنَ خَسِرُوْۤا اَنْفُسَهُمْ وَ اَهْلِیْهِمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ ؕ

القرآن، الشُّوْرٰی، 42: 45

بیشک نقصان اٹھانے والے وہی لوگ ہیں جنہوں نے اپنی جانوں کو اور اپنے اہل و عیال کو قیامت کے دن خسارے میں ڈال دیا۔

Surely, the losers are those who put their own souls and their families into loss on the Day of Rising
Al-Noor online Quran academy

جسے اللہ گمراہ ٹھہرا دے اس کا کوئی ولی نہیںوَ مَنْ یُّضْلِلِ اللّٰهُ فَمَا لَهٗ مِنْ وَّلِیٍّ مِّنْۢ بَعْدِهٖ ؕ وَ تَرَی...
26/02/2023

جسے اللہ گمراہ ٹھہرا دے اس کا کوئی ولی نہیں

وَ مَنْ یُّضْلِلِ اللّٰهُ فَمَا لَهٗ مِنْ وَّلِیٍّ مِّنْۢ بَعْدِهٖ ؕ وَ تَرَی الظّٰلِمِیْنَ لَمَّا رَاَوُا الْعَذَابَ یَقُوْلُوْنَ هَلْ اِلٰی مَرَدٍّ مِّنْ سَبِیْلٍۚ۝

القرآن، الشُّوْرٰی، 42: 44

اور جسے اللہ گمراہ ٹھہرا دے تو اُس کیلئے اُس کے بعد کوئی کارساز نہیں ہوتا، اور آپ ظالموں کو دیکھیں گے کہ جب وہ عذابِ (آخرت) دیکھ لیں گے (تو) کہیں گے:
کیا (دنیا میں) پلٹ جانے کی کوئی سبیل ہے؟

And the one whom Allah holds astray, for him there is no protector after that. And you will see the wrongdoers; when they see the torment (of the Last Day), they will say: ‘Is there any way to go back (to the world)?

صبر اور درگزر… بلند ہمتی کے کاموَ لَمَنْ صَبَرَ وَ غَفَرَ اِنَّ ذٰلِكَ لَمِنْ عَزْمِ الْاُمُوْرِ۝القرآن، الشُّوْرٰی، 42:...
25/02/2023

صبر اور درگزر… بلند ہمتی کے کام

وَ لَمَنْ صَبَرَ وَ غَفَرَ اِنَّ ذٰلِكَ لَمِنْ عَزْمِ الْاُمُوْرِ۝

القرآن، الشُّوْرٰی، 42: 43

اور یقیناً جو شخص صبر کرے اور معاف کر دے تو بیشک یہ بلند ہمت کاموں میں سے ہے۔

And surely, he who keeps patience and forgives, this is certainly of the deeds that demand great courage and resolve.
Al-Noor online Quran academy

*اولاد فرمانبردار کرنے کا وظیفہ*چھوٹے بچے جن کو نظر لگ جاتی ھے یا سایہ کی شکایات ھو اگر کسی کا بچہ یا بڑا غصہ کرتا ھو یا...
24/02/2023

*اولاد فرمانبردار کرنے کا وظیفہ*
چھوٹے بچے جن کو نظر لگ جاتی ھے یا سایہ کی شکایات ھو
اگر کسی کا بچہ یا بڑا غصہ کرتا ھو یا گھر میں بہت زیادہ لڑائی جھگڑا کرتا ھو
باہر آوارہ گھومتا ھو سب کے لیے یہ عمل بہت ھی آزمودہ اور مجرب ھے۔

سورہ توبہ کی آخری دو آیات روزانہ 92 مرتبہ اول آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھ کر پانی اور چینی پر دم کر دیں..

چینی کو چینی کے ڈبے میں ڈال دیں پانی بچوں کو پلائیں اور گھر میں چھڑک دیں اور چینی بچوں کو چائے دودھ یا جو کوئی میٹھی چیز پسند ھو میں ڈال کر استعمال کروائیں..

ان شاء اللہ تعالیٰ اس عمل کی برکت سے بچے فرمانبردار ھو جائینگے اور جو بچے نظرِ بد کا شکار رھتے ھیں اس سے بھی نجات مل جائے گی غصہ آنا بھی کم ھو جائے گا۔
اللہ تعالیٰ ھم سب کیلئے آسانی فرمائے (آمین)

WhatsApp Group Invite

رشوت خوری اور مالی بد دیانتی کی حرمتوَ لَا تَاْكُلُوْۤا اَمْوَالَكُمْ بَیْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ وَ تُدْلُوْا بِهَاۤ اِلَی ...
10/12/2022

رشوت خوری اور مالی بد دیانتی کی حرمت

وَ لَا تَاْكُلُوْۤا اَمْوَالَكُمْ بَیْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ وَ تُدْلُوْا بِهَاۤ اِلَی الْحُكَّامِ لِتَاْكُلُوْا فَرِیْقًا مِّنْ اَمْوَالِ النَّاسِ بِالْاِثْمِ وَ اَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ۠۝

القرآن، الْبَقَرَة، 2 : 188

اور تم ایک دوسرے کے مال آپس میں ناحق نہ کھایا کرو اور نہ مال کو (بطورِ رشوت) حاکموں تک پہنچایا کرو کہ یوں لوگوں کے مال کا کچھ حصہ تم (بھی) ناجائز طریقے سے کھا سکو حالانکہ تمہارے علم میں ہو (کہ یہ گناہ ہے)۔

And do not eat up one another’s wealth amongst yourselves through injustice, nor take wealth to the authorities (as a bribe) so that, this way, you may (also) swallow a portion of others’ wealth unfairly, whilst you are aware (that this is a sin).

Asslam.o.AlaikumI am teaching online Holly Quran to kids and female  via skype by screen sharing imo and Whatsapp.One by...
09/12/2022

Asslam.o.Alaikum
I am teaching online Holly Quran to kids and female via skype by screen sharing imo and Whatsapp.
One by one classes of half hour each, 20 mint for Quran lesson or Norani Qaida and 10 mint for Namaz, tajweed , kalme, prayers short surahs and tarjuma with tafseer .
4 and 5 days classes in a week. Time of your choice.
Male and female teachers available
3 days free trial classes
JazakAllah

If anyone interested than Inbox me.
Thank you.

Address

Kasur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Noor online Quran academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category