Jawa Skills Institute

Jawa Skills Institute

Share

"Learn to Earn"
We are the first educational institution in Kasur that provide skill base knowledge.

Photos from Jawa Skills Institute's post 27/05/2024

Free 33 IT Courses.
Don't miss the chance applly before last date.
Learn and Earn

08/02/2024
07/11/2023

Lear to Lead.

Photos from Jawa Skills Institute's post 05/11/2023

Learn to Lead.

Photos from Jawa Skills Institute's post 02/09/2023

𝕁𝔸𝕎𝔸 𝕊𝕂𝕀𝕃𝕃𝕊 𝕀ℕ𝕊𝕋𝕀𝕋𝕌𝕋𝔼 𝕂𝔸𝕊𝕌ℝ
𝐂𝐨𝐧𝐝𝐮𝐜𝐭𝐞𝐝 𝐀 𝐂𝐞𝐫𝐭𝐢𝐟𝐢𝐜𝐚𝐭𝐞 𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐛𝐮𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐂𝐞𝐫𝐞𝐦𝐨𝐧𝐲 𝐅𝐨𝐫 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬
We appreciate the efforts of the students and the instructors who make them capable enough and ready for their job-oriented future.
The students of 𝔻𝕚𝕘𝕚𝕥𝕒𝕝 𝕄𝕒𝕣𝕜𝕖𝕥𝕚𝕟𝕘 got their course completion certificate from our (𝐂𝐄𝐎) " 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 𝕊𝕒𝕛𝕛𝕒𝕨𝕒𝕝 𝕊𝕒𝕝𝕖𝕖𝕞، Duaa Nadeem our Digital Marketing Trainer and Other Honorable guests. Our CEO also appreciates their efforts and congratulates them for choosing the best institution for their learning, which will help them in the future to set up their career.
We are more accomplished about the targets we have set for our students, and we wish them that they will build the name of our institute through their success.
🔹If you want to enroll in these courses click the link below.
https://wa.me/qr/CNTW2BXJ4OASF1
👉For further details, feel free to contact:
03011009444

04/08/2023

کیا آپ بھی انٹرنیٹ سے پیسے کمانا چاہتے ہیں۔
مگر سمجھ نہیں آتا کہ کیسے؟
کیا کریں، کہاں سے شروع کریں؟

کیونکہ نئے دور کے نئے تقاضے ہیں۔

ڈیجیٹل ورلڈ سے گھبرانا نہیں ہے بلکہ اپنانا ہے۔۔۔۔
ڈیجیٹل ورلڈ میں رہنا سیکھیں اور اس دنیا میں خود کو کامیاب کریں۔۔۔

Jawa Skills Institute
میں اِس پیر دوپہر 1 بجے فری کلاس ہونے جا رہی ہے ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے حوالے سے جس میں آپ کو مکمل رہنمائی فراہم کی جائے گی کہ کس طرح آپ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی فیلڈ میں ایکسپرٹ ہو کے ارننگ سٹارٹ کر سکتے ہیں۔
جو بچے ابھی کنفیوزڈ ہیں اپنے فیوچر کو لے کر ان سب کے لیے یہ سیشن نہایت ہی کار آمد ہو گا انشاء اللہ
تو پھر دیر کس بات کی کل 4بجے کالج آئیں اور اپنی تمام کنفوژن کو کریں دور۔
کلاس میں شامل ہونے کے لیے نیچے دئیے لنک پہ کلک کریں ۔

https://chat.whatsapp.com/IySXfwR7but7nZa2nLiKby
یا Whatsapp پے رابطہ کریں شکریہ ۔۔
Jawa Skills Institute Kasur
0301 1009444
https://maps.app.goo.gl/KfYyMNMs4FGMKKat7

📲03011009444

21/07/2023

پیسہ چاہیے؟ تو انتظار میں کیوں بیٹھے ہیں؟

کمائیں۔۔۔

تعلیم کم ہے؟ یا ابھی تعلیم مکمل نہیں ہوئی؟

کوئی بات نہیں۔ آپ اپنے کاروبار، جاب یا پڑھائی کے ساتھ ساتھ بھی ایک نیا ذریعہ آمدن شروع کر سکتے ہیں

کیا آپ جانتے ہیں آپ پاکستان میں بیٹھے ایمازون سے کیسے کما سکتے ہیں؟

ایمازون ورچوئیل اسسٹنٹ بن کر۔

ایمازون ورچوئیل اسسٹنٹ دنیا کے کسی بھی ملک میں بیٹھے ایمازون سٹور کے مالک کے لیے ایسی پراڈکٹ ڈھونڈتا ہے جو بہت منافع بخش ہوں۔۔

اس کے علاوہ اس آن لائن سٹور کا سارا انتظام آپ سات سمندر پار سے اپنے گھر بیٹھے سنبھالتے ہیں۔

اب آپ کا سوال یقینا یہ ہو گا کہ Amazon VA بننا کیسے ہے؟

یہ ہم آپ کو سکھائیں گے۔

ہمارے نئے شروع ہونے والے ایمازون کورس کا ڈیمو سیشن جوائن کرنے کے لیے کالج تشریف لائیں۔
مزید کورسز کے متلعق معلومات کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں ۔

https://chat.whatsapp.com/GOa2gLpUdzh3p17d27o7eO
یا Whatsapp پر رابطہ کرے۔

Jawa skills institute kasur
PH 📞 : 0301-1009444
WP 📲 : 0301-1009444


13/06/2023

ہمارے سوشل میڈیا مارکیٹنگ کورس کے جون بیج میں آج رات بارہ بجے تک پچاس فیصد ڈسکاؤنٹ دیا جارہا ہے۔‌

جو لوگ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا کورس افورڈ نہیں کرسکتے نہ ہی ان کے پاس لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر ہےمگر شدت سے سیکھنے کی خواہش رکھتے ہیں۔۔ان کے لیے سوشل میڈیا مارکیٹنگ کا کورس بہترین ہے۔۔
کورس موبائل پر ہوسکتا ہے۔۔دورانیہ دو ماہ ہے۔۔
کورس آن لائن ہے۔۔رات کے وقت کلاسز ہوتی ہیں۔۔آپ کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ۔۔آپ گھر بیٹھے آرام سے سیکھ سکتے ہیں۔۔
انشاء اللہ
مکمل فیس بک مارکیٹنگ+انسٹا گرام مارکیٹنگ+واٹس ایپ مارکیٹنگ+لنکڈ ان مارکیٹنگ+فائیور ،اپ ورک
سب کچھ سکھایا جائے گا۔۔تاعمر راہ نمائی ۔۔ان شاءاللہ
مطمئن نہ ہونے کی صورت میں فیس ری فنڈنگ کی سہولت موجود ہے۔۔

داخلے کے لیے واٹس ایپ کیجیے
03011009444
03216587167

12/06/2023

آج کے بچے۔۔۔۔

پاکستان کا مسقبل ہیں۔۔۔۔

آپ اپنے مستقبل کو کیسا دیکھنا چاہتے ہیں؟؟؟؟

روشن مستقبل یا پھر اندھیروں اور مہنگائی میں ڈوبا ہوا؟؟؟؟

لازمی طور پہ آپ بھی چاہیں گے پاکستان کا مستقبل روشن ہو،
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
03011009444
03216587167

10/06/2023

قصور میں سب کم فیس کے ساتھ کمپیوٹر سکلز سیکھ کر فری لانسنگ کا آغاز کریں اور اپنا مستقبل بہتر بنائیں۔
Website Design and Development
سیکھ کر مکمل ویب سائیٹ بنانا سیکھیں۔
پروگرامنگ کے ساتھ
Graphics Designing
سیکھ کر کسی بھی طرح کے پوسٹر، لوگو، اور ڈیزائن بنانا سیکھیں جدید سافٹ ویئر کے استعمال کے ساتھ۔

Computer+ IT Expert
گورنمنٹ ملازمت کیلئے یا کسی بھی دفتری ملازمت کے لئے مائکروسافٹ آفس کا مکمل کورس سیکھ کر نوکری کہ مواقع حاصل کریں یا اس کے ساتھ ساتھ فری لانسنگ بھی شروع کریں۔

کورس کا دورانیہ 3 سے 4 ماہ
پورے قصور میں سب سے کم اور مناسب فیس
مکمل پریکٹیکل کلاسسز
کوئی اضافی چارجز نہیں

رابطہ:
https://chat.whatsapp.com/GOa2gLpUdzh3p17d27o7eO

Jawa Skills Institute
03011009444
03216587167
پتہ:
بیک سائیڈ شریف میڈیکل کمپلیکس ایان کلینک کے سامنے سٹیل باغ موڑ قصور
نوٹ:
فزیکل اور آن لائن کلاسسز کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Kasur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Back Side Sharif Medical Complex, Opposite Ayyan Clinic, Garden View Colony
Kasur
55050

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00