حسب حسین ع سے ہے یا نسب حسین ع سے ہے
جو کربلا کو نہ سمجھے وہ کب حسین ع سے ہے
ImamBargah Shekhopurian - UsmanWala
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ImamBargah Shekhopurian - UsmanWala, Tutor/Teacher, Kasur.
23/02/2017
میرے مولا۴ آؤ کہ مدت ہوئی ہے ستم ظالموں کے اٹھاتے اٹھاتے
تیرے دشمنوں کی گزرتی ہیں نسلیں تیرے دوستوں کو ستاتے ستاتے
سنڈے مدرسۃ صاحب الزمان
بمقام:
امامبارگاہ چوک شیخوپوریاں منڈی عثمانوالہ
ہر اتوار ظہرین تا 4 بجے
مدرس و مہتمم
علامہ آغا ابرار حسین مطہری صاحب
زیر انتظام
شیعہ علماء کونسل ضلع قصور
و جامعہ فاطمیہ نجف ٹاؤن پتوکی
عشق ابو تراب قضا کر دہے ہیں لوگ
کس بات کی نماز ادا کر رہے ہیں لوگ
اب یہی مجلس و جلوس کا پروگرام 30 محرم کو متوقع ہے
-
دعا کریں کہ کیس جلدی حل ہوجاۓ
-
یا قائم آل محمد عج ادرکنی ادرکنی
18 محرم کی مجلس و جلوس روکنے والے منافقین پہ لعنت.
ہم سراپا احتجاج ہیں اس بات پہ کہ ہم سارا سال ان دشمنوں مسجدوں میلادوں میں جا جا کے اتحاد و محبت بانٹیں اور یہ ہمیں سال میں 2،4 مجالس عزا کروانے پہ مجرم اور فسادی قرار دیں
بہت افسوس ہے...!
کہاں گیا وہ نعرہ"سنی شیعہ بهائی بهائی"
یاد رکهنا امام مظلوم ع کا غم کبهی نہیں رکے گا
شیخوپوریاں چوک ہو یا دنیا کا کوئی بهی خطہ ہو
عزاداری جاری رہے گی کیونکہ یہ ہماری عظیم عبادت ہے
میرا حسین ع ہدایت کا چراغ اور نجات کی کشتی ہے
(حدیث نبوی ص)
اہلبیت ع کے حق کهانے والوں کی نسلوں میں سے بهی اچهے لوگ پیدا ہو سکتے ہیں
جیسے
حضرت محمد بن ابوبکر
معاویہ بن یزید بن معاویہ
وغیرہ
سلام ہو صحابہ رسول.ص. پر
لعنت ہو دشمن بتول پر
-
پاک سیدہ بنت مصطفی-ص- کے قاتلوں پہ لعنت . . . . . . . . . . . . . . . . . . بے شمار
SALLAM YA HUSSAIN A.S
LABBAIK YA HUSSAIN A.S
سالانہ مجلس عزا و ماتمی جلوس شبیہ ذوالجناح
امامبارگاہ چوک شیخوپوریاں
18 محرم صبح 9 تا مغربین
خطاب
علامہ سید حسن رضا ہمدانی چکوال
ذاکر آغا نعیم حسین ڈهکو لاہور
ذاکر علی عمران لاہور
مولانا ظفرحسین ترابی کوٹرادهاکشن
ذاکرعلی عرفان ماہو علی پور
آغاابرارمطہری،ماسٹرسیدشریف حسین شاہ،سیدصدام شاہ
ماتمی سنگت کهڈیاں،ویرم
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Kasur