جامعتہ المدینہ فیضان گلاب شاہ سٹی قصور

  • Home
  • Pakistan
  • Kasur
  • جامعتہ المدینہ فیضان گلاب شاہ سٹی قصور

جامعتہ المدینہ فیضان گلاب شاہ سٹی قصور Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جامعتہ المدینہ فیضان گلاب شاہ سٹی قصور, Religious school, Jamia-Tul-Madina Faizan e Gulab Shah near Qatal Garhi Kasur, Kasur.

جامعتہ المدینہ فیضان گلاب شاہ کے دعائے مدینہ کے مناظر
21/11/2024

جامعتہ المدینہ فیضان گلاب شاہ کے دعائے مدینہ کے مناظر

08/08/2023
لالہ موسیٰدعوت اسلامی عالم دین بنانے والے  دنیا بھر کے بے شمار اداروں میں سے ایک پلیز ھو سکے تو صرف اتنا سا یاد رکھ لیجئ...
08/08/2023

لالہ موسیٰ
دعوت اسلامی عالم دین بنانے والے
دنیا بھر کے بے شمار اداروں میں سے ایک
پلیز ھو سکے تو صرف اتنا سا یاد رکھ لیجئے کہ
پوری دنیا میں دعوت اسلامی کے عالم دین بنانے والے
ادارے کے ھر کیمپس کو ۔۔۔ "جامعۃ المدینہ" کہتے ہیں
لفظ جامع کے ساتھ بس لفظ مدینہ لگانا ھے ٹھیک ؟؟

04/08/2023

*گورنر سندھ کی امیر اہلسنت مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کو ستارہ امتیاز دینے کی سفارش، جس پر پوری قوم فخر محسوس کرے گی-*

03/08/2023

*قیرغیزستان کے علمائے کرام کی امیر اہلسنت مولانا الیاس قادری سے خصوصی ملاقات*

01/08/2023

*دعوتِ اسلامی* کے شعبہ
*FGRF *
کے تحت ڈی پی او آفس میں

ڈی پی او قصور نے پودا لگایا

اس موقع پر تحصیل نگران قصور علی رضا عطاری مجلس رابطہ کے غلام یسین عطاری و خلیل عطاری دیگر ذمہ داران نے شرکت کی
🌳🌳🌳🌴🌳🌴🌳🌴

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لاہور کے تحت ایوان عدل میںسنتوں بھرا اجتماع بسلسلہ ذکر اہلبیت منعقد ہوا جس میں رکن شوری حاجی اظہر...
30/07/2023

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لاہور کے تحت ایوان عدل میں
سنتوں بھرا اجتماع بسلسلہ ذکر اہلبیت منعقد ہوا جس میں رکن شوری حاجی اظہر عطاری سلمہ الباری نے سنتوں بھرا بیان فرمایا۔

جامعتہ المدینہ فیضان گلاب شاہ کے بارے میں معلومات لینے کے لیے برائے رابطہ 03083693997۔ 03112727014
25/07/2023

جامعتہ المدینہ فیضان گلاب شاہ کے بارے میں معلومات لینے کے لیے برائے رابطہ 03083693997۔ 03112727014

ماشاءاللہ ڈسٹرکٹ ذمہ دار شعبہ مدرستہ المدینہ بالغان محمد صغیر عطاری کی جامعتہ المدینہ فیضان گلاب شاہ میں آمد مختلف مساجد...
25/07/2023

ماشاءاللہ ڈسٹرکٹ ذمہ دار شعبہ مدرستہ المدینہ بالغان محمد صغیر عطاری کی جامعتہ المدینہ فیضان گلاب شاہ میں آمد مختلف مساجد میں مدرستہ المدینہ مزید برہانے پر میٹنگ ہوئی

*3 دن مدنی قافلہ*👈8-9-10 محرم الحرام🚨 *چھٹیوں سے فائدہ اٹھائیں*🚨👈 *شہیدان و اسیران کربلا*کے ایصال ثواب کیلئے امیرِ اہلسن...
24/07/2023

*3 دن مدنی قافلہ*
👈8-9-10 محرم الحرام
🚨 *چھٹیوں سے فائدہ اٹھائیں*🚨

👈 *شہیدان و اسیران کربلا*
کے ایصال ثواب کیلئے
امیرِ اہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ
کی *دعاؤں* سے حصہ پانے
علم دین،سنتیں اور آداب سیکھنے
نیکی کی دعوت عام کرنے کیلئے

آپ بھی عاشقانِ رسول کے ساتھ
بھرپور شرکت فرمائیں۔

📞 *03083693997

Address

Jamia-Tul-Madina Faizan E Gulab Shah Near Qatal Garhi Kasur
Kasur
55050

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 16:00
Saturday 08:00 - 16:00

Telephone

+923112727014

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعتہ المدینہ فیضان گلاب شاہ سٹی قصور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to جامعتہ المدینہ فیضان گلاب شاہ سٹی قصور:

Shortcuts

Share