20/09/2025
الحمدللہ جامعہ سیدناعمرفاروق اعظم وجامعہ سیدہ حفصہ للبنات بیدیاں ضلع قصور کے شعبہ سکول کےستمبرٹیسٹ شروع۔
جامعہ کےمدرسہ کے امتحانات نظم وضبط،شفافیت،پیپرزکےمعیارسےمزین ھوتے ہیں ۔آج انگلش کاپہلاپیپرہےمہتمم جامعہ مولانا محمد دلشاد نےامتحانی ہال کاوزٹ کیا اور اساتذہ کرام کی حوصلہ افزائی کی ۔واضح رہےامتحانی ہال کی سی سی ٹی وی کیمروں کےذریعےمانٹیرنگ کی جارہی ھے۔
مولانا محمد دلشاد مہتمم جامعہ سیدنا عمر فاروق اعظم وجامعہ سیدہ حفصہ للبنات والرحمن فری فرسٹ ایڈ سنٹر بیدیاں ضلع قصور 03026565360