Government community college Usman wala girls campus

Government community college Usman wala girls campus

Share

we are committed to empowering students with quality education, strong values, and practical skills for a brighter future.

Photos from G.C.C Kacha Pacca 's post 14/05/2026
02/05/2026

📣✨ داخلہ مہم 2026 | خصوصی آگاہی سیمینار ✨📣

گورنمنٹ کمیونٹی کالج کچا پکا اپنے علاقے کی طالبات کے روشن اور محفوظ مستقبل کے لیے ایک شاندار داخلہ سیمینار کا انعقاد کر رہا ہے۔ یہ سیمینار اُن تمام والدین اور بچوں کے لیے سنہری موقع ہے جو معیاری تعلیم کے ساتھ بہترین سہولیات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
🌟 ہم کیوں مختلف ہیں 🌟
ہم نہ صرف تعلیم دیتے ہیں بلکہ آپ کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا عزم رکھتے ہیں۔
🎁 خصوصی سہولیات:
📚 تمام طالبات کو فری کتابیں فراہم کی جائیں گی
👕 تمام طالبات کے لیے فری یونیفارم
💻 جدید تقاضوں کے مطابق مفت کمپیوٹر کورس
👩‍🏫 تجربہ کار اور محنتی اساتذہ
🏫 بہترین تعلیمی ماحول اور مکمل رہنمائی
📌 سیمینار کی تفصیل:
📍 مقام: گورنمنٹ گرلز ہائی سکول اینڈ کالج کچا پکا
📅 تاریخ: 09،مئی 2026
⏰ وقت: 12:00 pm سے 3:00 pm تک
👨‍👩‍👧‍👦 تمام والدین اور میٹرک کے امتحان سے فارغ طالبات کو خصوصی دعوت دی جاتی ہے کہ وہ اس سیمینار میں شرکت کریں اور اپنے بچوں کے مستقبل کے حوالے سے درست فیصلہ کریں۔
💡 یاد رکھیں! آج کا درست انتخاب، کل کی کامیابی کی ضمانت ہے۔
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں: 4848041-0300
🌈 آئیں! مل کر علم کی روشنی پھیلائیں اور کامیابی کی طرف قدم بڑھائیں۔

27/03/2025
Photos from Government community college Usman wala girls campus's post 20/03/2025

سال 2024
میری محنت کی کہانی
کیجے اک سرکاری کلاس پہ نظرِ ثانی

کہنے کو ایک سال ہے ـ
لیکن یادوں میں بے مثال ہے ـ
اس سال کا کام ہمارا
کرواتے ہیں آپکو اک نظارا
دیکھنے میں فقط یہ تصاویر ہیں
لیکن ان سے جڑی اک اک دل موہ لینے والی تحاریر ہیں
یہ ہمارا وہ جہاں ہے
جدھر رہا رب ہم پہ مہرباں ہے🙏❤️
پیارے نبی سے محبت انہیں سکھائی ہے
درود پڑھنے کی ان کی عادت بنائی ہے🙏❤️
دکھ سکھ کے گزرے ہیں یہاں لمحات
جیسے ہو کوئی یہ آج کی بات
ہر تہوار ادھر ہم نے بچوں کے ساتھ منایا ہے
ان کے چہروں کو پھولوں جیسا کِھلایا ہے
تعلیم کے ساتھ تربیت پہ بھی دیا ہے پورا دھیان
سکھایا انہیں ہمیشہ رہنا دوسروں پہ مہربان🙏❤️
اخلاقی گُن بھی ان میں بھرے ہیں
ان کے لیے نجانے کس کس سے ہم لڑے ہیں
شخصیت بھی ان کی ہے سنواری
کیونکہ یہ بیٹیاں ہیں میری پیاری
ہر کام ان کے لیے دلچسپ بنایا ہے
انہیں زندگی جینے کا بھی فن سکھایا ہے
محبتيں اور عزتیں دیں کر انہیں بے شمار
بدلے میں پاپا ہے ان کا بے پناہ پیار🙏❤️
جن سے ان کے جذبے اور بڑھ آئے ہیں
غیر نصابی سرگرمیوں کا جذبہ بھی ان میں بھرا ہے
کھیل ہی کھیل میں ہم نے ہر مشکل سبق پڑھا ہے
ہمت نہ ہارنا انہیں سکھایا ہے
اپنی بیٹیوں کو مضبوط بنایا ہے
ایک بات بھی سکھائی ہے انہیں شاندار
کہ کوشش کریں کیونکہ
کوشش کرنے والوں کی ہوتی نہیں کبھی ہار❤️✨

اس سال کا ہم نے عہد نبھایا ہے
اپنی طرف سے اپنے بیٹیوں کو دی بیسٹ بنایا ہے❤️🙏

A glimpse of my just 2024 classroom activities



19/03/2025

السلام علیکم
ہائیر ایجو کیشن ڈیپارٹمنٹ کی ہدایات کی روشنی میں پری فرسٹ ائیر (انٹر میڈیٹ) کی کلاسز کے لیے گورنمنٹ کمیونٹی کالج عثمان والا میں نہم پاس کی بنیاد پر، درج ذیل پروگرامز میں داخلہ جاری ہے۔
1۔ایف ایس سی (میڈیکل+انجنیئرنگ)
2۔آئی سی ایس (فزکس/سٹیٹ
3۔آئی کام
4۔ایف اے (آئی ٹی)
5۔ایف اے
6۔شارٹ ہینڈ کورسز
والدین سے گزارش ہے کہ کسی پرائیویٹ ادارے میں داخلہ کی بجائے گورنمنٹ کے ادارے سے معیاری تعیلیم دلوانے کے لیے اپنے بچوں کو فورا داخل کروائیں جہاں آپ کے بچوں کو یونیفارم اور نئے سلیبس کو مدِ نظر رکھتے ہوئے کتابیں بلکل مفت مہیا کی جائیں گی ۔ آئیں اور اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں۔ تمام کورسز میں کمپیوٹر کی تعلیم لازمی ہے جو دور حاضر کی اہم ترین ضرورت ہے ان کورسز کی بنیاد پر نہ صرف آپ کو گارنٹی کے ساتھ گورنمنٹ کی نوکری مل سکتی ہے ۔
مزید تفصیلات کے لیے ان۔ نمبرز پر کال کریں ۔
مسز نعمان رفیق صاحبہ
(پرنسپل)
0300-4848041
0300-4656503

13/02/2025

🌙 Shab-e-Barat Mubarak! 🌙

اللہ تعالیٰ ہم سب کے گناہ معاف فرمائے، رحمتوں اور برکتوں سے نوازے، اور ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے۔ آمین! 🤲✨

💖 توبہ، مغفرت اور رحمت کی رات کو عبادت میں گزاریں!



26/01/2025

💗 Alhamdulilah 💗






Want your school to be the top-listed School/college in Kasur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


GGHS Usmanwala
Kasur