27/06/2023
زندگی بدل دینے والے اقوال زریں
I am very keen to change the life of people by motvating them , buliding trust courage and faith.
زندگی بدل دینے والے اقوال زریں
اسلام علیکم
میں آپ سب کو اپنے پیج "انمول موتی" پر خوش آمدید کہتا ھوں ۔
میں کوشش کروں گا کہ اپنی ویڈیوز اور پوسٹس کے ذریعے لوگوں کو مایوسی , حوصلہ شکنی اور احساس کمتری سے نکالوں ۔اسکے لئے مجھے آپ سب کی مدد کی ضرورت ھے اس پیج کو زیادہ سے زیادہ shareکریں follow کریں like کریں۔
جزاک اللہ