Tarbiyet Welfare Foundation Kasur

Tarbiyet Welfare Foundation Kasur Official Page

15/11/2023

چوہدری محمد یاسر رفیق صاحب جھوٹ کی روک تھام کے لیے تاج محل میرج ہال میں گفتگو کرتے ہوئے۔

Jazak Allah.Usman Malik Sahib (UK)
10/11/2023

Jazak Allah.
Usman Malik Sahib (UK)

28-10-23تربیت ویلفئیر فاؤنڈیشن قصور کے دفتر میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔لاہور سے آئے ہوئے گیسٹ سپیکر محترم جناب ڈاکٹر ...
30/10/2023

28-10-23
تربیت ویلفئیر فاؤنڈیشن قصور کے دفتر میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
لاہور سے آئے ہوئے گیسٹ سپیکر محترم جناب ڈاکٹر رشید صاحب کی علماء کرام سے فکری نشست۔

فطرت میں خوبصورتی ہے۔محترم حاجی محمد حسین صاحب۔
21/10/2023

فطرت میں خوبصورتی ہے۔
محترم حاجی محمد حسین صاحب۔

پیکر اخلاص محترم جناب حاجی محمد حسین صاحب معروف موٹیوشنل سپیکر قاسم علی شاہ صاحب کےساتھ ایک میٹنگ میں۔
20/10/2023

پیکر اخلاص محترم جناب حاجی محمد حسین صاحب معروف موٹیوشنل سپیکر قاسم علی شاہ صاحب کےساتھ ایک میٹنگ میں۔

تربیت ویلفئیر فاؤنڈیشن قصور کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھتے ہوۓ لی گئی کچھ یاد گار تصاویر۔
19/10/2023

تربیت ویلفئیر فاؤنڈیشن قصور کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھتے ہوۓ لی گئی کچھ یاد گار تصاویر۔

تربیت ویلفئیر فاؤنڈیشن قصور کا جب بھی نام آتا ہے تو دو چہرے فوری ذہن میں آ جاتے ہیں۔1) حاجی محمد حسین صاحب۔2)محمد یاسر ر...
18/10/2023

تربیت ویلفئیر فاؤنڈیشن قصور کا جب بھی نام آتا ہے تو دو چہرے فوری ذہن میں آ جاتے ہیں۔
1) حاجی محمد حسین صاحب۔
2)محمد یاسر رفیق صاحب۔
اللہ ہماری مینجمنٹ کے ان دونوں چراغوں کو سدا روشن رکھے آمین۔

Address

Kasur

Telephone

+923225858952

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tarbiyet Welfare Foundation Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Tarbiyet Welfare Foundation Kasur:

Shortcuts

Share