LearningTuts

LearningTuts This Page is for those Learners who wants to Know about technologies.

22/10/2022
14/04/2021

زیر نظر تصویر میں موجود یہ بڑا سا خلائی جسم پلوٹو ہے۔ اسے 1930 میں دریافت کیا گیا تھا اور 2006 تک یہ ہمارے نظام شمسی کا ایک باقاعدہ سیارہ مانا جاتا تھا۔

2006 سے پہلے یہ سورج سے اوسطاً 3 ارب اور 70 کروڑ میل کے فاصلے پر قریب 17° ڈگری کے اینگل کے جھکاو کے ساتھ 10,603 میل فی گھنٹہ یا تقریباً پونے پانچ کلومیٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے اپنے مدار میں گردش کرتا تھا۔

2006 میں خلانوردوں نے اسے نظامِ شمسی کے ایک باقاعدہ سیارے کے منصب سے ہٹا کر نظامِ شمسی کے سیاروں کی فیملی سے بےدخل کر دیا اور اسے ایک dwarf planet، یا ایک بونے سیارے کا نام دے دیا۔

لیکن حیرت انگیز بات یہ ہے کہ آج بھی یہ سورج سے اوسطاً 3 ارب اور 70 کروڑ میل کے فاصلے پر قریب 17° ڈگری کے اینگل کے جھکاو کے ساتھ 10,603 میل فی گھنٹہ یا تقریباً پونے پانچ کلومیٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے اپنے مدار میں گردش کر رہا ہے۔

پلوٹو کو فرق نہیں پڑتا کہ لوگ اس کے متعلق کیا سوچتے اور کیا رائے رکھتے ہیں۔
اسے صرف اپنے معلوم رستے کا پتہ ہے۔
اور اسے صرف اپنے مانوس عمل سے غرض ہے جسے یہ بغیر تھکے، بغیر رکے، اور بغیر اکتائے، پچھلے اربوں سالوں سے مسلسل سرانجام دے رہا ہے۔

اگر آپ ایک سکون اور اطمینان والی زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو پلوٹو کی طرح بن جائیں۔
لوگوں کی باتوں اور ان کے دیے ہوئے عہدوں کی پرواہ نہ کریں۔
اپنے معلوم رستے پر چلیں۔
اور اپنے مانوس عمل کو سرانجام دیتے رہیں۔

Address

KASUR PUNJAB
Kasur
55050

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+3216862803

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LearningTuts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to LearningTuts:

Shortcuts

Share

Category