اہم اعلان برائے والدین
نمونیہ کی پھیلتی ہوئی وبا کے پیش نظر، اس ہفتے حفظ و ناظرہ کی فجر کے بعد کی کلاسیں بند رہیں گی۔ دوپہر کے وقت کلاسسز کا آغاز ہوگا۔
Jamia Ruknul Islam
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Ruknul Islam, Education, Behind Government Girls High School, Khara, Punjab, Kasur.
A place for Quality Education Free of Cost in Village Khara District Kasur for Islamic learning with the Math, English, Science and Computer etc under the Supervision of Allama Adnan Faisal Chishti, registered from the Govt of Pakistan.
19/10/2025
اک عہد تھا جو تمام ہوا ۔
زندگی ایک بار ہی ملنی ہے لیکن اگر دین متین کی خدمت اور اسوہ رسول کا دامن تھامے ملک وقوم کو اللہ سبحانہ وتعالیٰ اور کریم آقا ﷺ کی تعلیمات دیتے گزر جاۓ تو اس بڑھ کر کچھ بھی نہیں
بس یہی کہنا چاہیں گے
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
اس دکھ کی گھڑی میں ہم لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں
دعاگو ہیں کہ اللہ کریم مرحوم کی خدمات جلیلہ کو اپنی بارگاہ میں قبول فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
21/09/2025
Jamia Ruknul Islam Construction Update - 21 SEP 2025 Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.
08/09/2025
جامعہ رکن الاسلام گاؤں کھارا قصور کے زیرِ اہتمام عظیم الشان 🌹محفل ذکر و درود اور میلاد مصطفےٰﷺ ریلی🌹 کے عکس بند کئے گئے خوبصورت مناظر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Behind Government Girls High School, Khara, Punjab
Kasur
55050