05/09/2026
📚 تعلیم صرف کتابوں کا نام نہیں، نسلوں کی تربیت کا نام ہے۔
حافظ بشارت رشید
پرنسپل،مون سٹار پبلک ہائی سکول کرشنا نگر قصور
علم و تدریس کے ساتھ طلبہ کی رہنمائی اور تعلیمی ادارے کی بہترین قیادت میں نمایاں کردار ادا کرنے والی ایک قابلِ احترام شخصیت۔ ✨
استاد وہی جو صرف سبق نہ پڑھائے، بلکہ مستقبل سنوار دے۔ ❤️