Anwaar E Mustafa دارالعلوم انوارِ مصطفٰی

Anwaar E Mustafa دارالعلوم انوارِ مصطفٰی

Share

درسگاہ "دارالعلوم انوارِ مصطفیٰ" میں بے سہارا اور غریب ?

دارالعلوم انوارِ مصطفٰی میں بے سہارا اور غریب والدین کے بچوں کو دینی و مزہبی تعلیمات مُفت فراہم کی جاتی ہیں۔
تمام طالبِ علموں کے لیے مدرسہ میں ہی مفت رھائش اور کھانے ،پینے کی سہولت دستیاب ہے۔
دارآلعلوم انوارِ مصطفٰی حکومتِ پنجاب سے رجسٹرڈ اِدارہ ہے۔

CMR-44/2018

25/02/2025

رمضان المبارک کے بابرکت لمحات کو سمیٹیں خدمت کے ساتھ:
دارالعلوم انوارِ مصطفیٰ – حکومتِ پنجاب سے رجسٹرڈ ادارہ ہے
اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم، شفیق بزرگوں، مخلص دوستوں اور اہلِ علاقہ کے تعاون سے دارالعلوم انوارِ مصطفیٰ میں مستحق، غریب اور بے سہارا بچوں کو بہترین دینی و دنیاوی تعلیم فراہم کی جا رہی ہے۔ یہاں بچوں کے لیے مکمل تعلیمی سہولیات بشمول رہائش، کھانا، کتابیں اور لباس کا مفت انتظام کیا گیا ہے۔

تعلیم و ترقی میں سنگِ میل
الحمدللہ! اس سال ہم نے تعلیمی معیار، سہولیات اور بہترین تعلیمی ماحول کی بدولت ایک اہم سنگِ میل عبور کیا ہے۔ پچھلے سال 30 طلبہ زیرِ تعلیم تھے، جو اب بڑھ کر 70 تک پہنچ چکے ہیں۔ اس کامیابی کی بڑی وجہ سکول کی جدید تعلیمی سہولیات اور انگلش میڈیم نصاب کا آغاز ہے۔

رمضان المبارک – رحمتیں اور برکتیں سمیٹنےکا مہینہ!
دارالعلوم انوارِ مصطفیٰ کے مستحق بچوں کی تعلیم، سحر و افطار اور روزمرہ اخراجات میں اپنا تعاون کریں۔
زکوٰۃ، صدقات اور عطیات سے علم کے چراغ روشن کریں!
نوٹ: آپ ہمیں رمضان کے لیے راش، برتن، بچوں کے کپڑے بھی دے سکتے ہیں۔
جزاکم اللّٰہ خیراً!

Anwaar E Mustafa دارالعلوم انوارِ مصطفٰی درسگاہ "دارالعلوم انوارِ مصطفیٰ" میں بے سہارا اور غریب ?

24/10/2024

دارالعلوم انوار مصطفی کا تازہ ترین دورہ

05/04/2024

آج ادارہ، دارالعلوم انوار مصطفی، ان تمام مخیر حضرات کا بھی خصوصی مشکور ہے جن کی مالی و فکری معاونت کی بدولت دارالعلوم انوار مصطفی کے نام سے شروع کی گئی یہ کاوش علاقہ کے بچوں کی دینی و تدریسی ضروریات کو پورا کر پارہی ہے۔

05/04/2024

ماشا اللہ۔ دارالعلوم انوار مصطفی کے پہلے آٹھ طلبا کے حفظ قرآن مکمل کرنے کے موقع پر محفل ختم قرآن پاک کا اہتمام 27 رمضان المبارک، 7 اپریل بروز اتوار دارالعلوم انوار مصطفی کے مرکزی ھال میں کیا گیا ہے۔ جہاں تمام طلبا، ان کے والدین اور علاقہ معززین کو مدعو کیا گیا ہے۔ مہتمم و سرپرست اعلی جناب حاجی اللہ رکھا صاحب تمام حافظ قرآن طلبا کی بذات خود دستاربندی فرمائیں گے۔

05/04/2024

Certificate is ready for issuance of students those have completed Hifaz

05/04/2024

Raseed Book is ready for collection of donation

Photos from ‎Anwaar E Mustafa دارالعلوم انوارِ مصطفٰی‎'s post 05/04/2024

New Carpteting in Madrassa for Namaz and Class Room on 1st of Ramadan

Photos from ‎Anwaar E Mustafa دارالعلوم انوارِ مصطفٰی‎'s post 05/04/2024

AlhumduLillah Class Room is ready to start school education in our Madrassa

05/03/2024

Anwaar e Mustafa Rules & Regulations

05/03/2024

Updated Registration for year 2024 of the Institution

24/11/2023

معزز دوستو ,

ہم نے اللّٰہ تعالیٰ کی توفیق اور آپ جیسے مخلص دوستوں ، شفیق بزرگوں کی معاونت سے قصور کے ایک گاؤں میں غریب اور مسکین بچوں کی بہترین دینی و دنیاوی تعلیم و تربیت کیلئے ایک درسگاہ قائم کر رکھی ہے جہاں انہیں بلا معاوضہ تعلیم فراہم کی جارہی ہے ۔ یہ ادارہ حکومتِ پاکستان سے تصدیق شدہ ہے اور اِس میں 60 کے قریب طلباء زیرِ تعلیم ہیں اور اُنہیں اہلِ علاقہ اور مخیر حضرات کے تعاون سے تمام سہولیات مثلاً قیام و طعام ، کتابیں ، کپڑے اور علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں ۔
نبی اکرم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم کی حدیث کا مفہوم ہے کہ بہترین جگہیں وہ ہیں جہاں قرآن سیکھا اور سکھایا جارہا ہو ۔ لہذٰا اِس کارِ خیر کو مسلسل جاری رکھنے کیلئے آپ کے مالی تعاون کی ضرورت ہوگی جسکا فائدہ آپکو آخرت میں ہوگا ۔

اللّٰہ تعالیٰ ہمیں اپنی راہ میں مال خرچنے کی توفیق عطا فرمائیں ، آمین ۔

12/06/2022

الحمدللہ دارالعلوم انوار مصطفیٰ میں بچوں کی حفظ کی کلاس کے مناظر۔۔۔

Want your school to be the top-listed School/college in Kasur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Baher Sodhian
Kasur
54000