23/08/2021
مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)رہنما تحریک انصاف مزمل مسعود بھٹی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر کالجزقصور عبدالغفار ڈوگرکا مصطفی آباد کے کالجز میں شجر کاری مہم کا افتتاح ، اس موقع پر اسٹنٹ کمشنر قصوراورنگزیب سدھو، بلال بھٹی، پرنسپل آمنہ اقبال، پرنسپل عامر نذیر بھی ان کے ہمراہ تھے، تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز سردار عبدالغفار ڈوگر نے حنیفاں بیگم ایسوسی ایٹ کالج وومن اور گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج مصطفی آباد میں شجر کاری مہم کا افتتاح کیا
23/08/2021
23/08/2021