12/11/2025
انشاء اللہ وفاق المدارس العربیہ ضلع قصور کا ایک اہم اجلاس 15 نومبر بروز ہفتہ بعد نماز ظہر جامعہ رحیمیہ ترتیل القرآن قصور میں رکھا گیا ہے
:نوٹ
یہ اجلاس وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے ملحق ضلع قصور کے تمام مدارس درجہ حفظ بنین و بنات اور درجہ کتب بنین کا ہے