15/08/2026
جذبۂ آزادی، وطن سے محبت اور پُراعتماد اندازِ گفتگو!
ALIS Khudian Campus کی باصلاحیت طالبہ نے اسٹیج پر 14 اگست کے حوالے سے اپنے خوبصورت خیالات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان سے اپنی محبت اور قومی جذبے کا شاندار مظاہرہ کیا۔ ایسی پُراعتماد اور باصلاحیت طالبات ہی پاکستان کے روشن مستقبل کی امید ہیں۔