Muhabbat Ali dogar

Muhabbat Ali dogar Muhabbat ali dogar from Ahmad Abad

کہ دل سادہ کو سمجھایا بہت ہےکیا کریں تم پہ آیا بہت ہے
05/05/2025

کہ دل سادہ کو سمجھایا بہت ہے
کیا کریں تم پہ آیا بہت ہے

اداسیوں کا یہ موسم بدل بھی سکتا تھاوہ چاہتا تو میرے ساتھ چل بھی سکتا تھا وہ شخص جسے چھوڑنے نے میں تم نےجلدی کی تیرے مزاج...
01/01/2025

اداسیوں کا یہ موسم بدل بھی سکتا تھا
وہ چاہتا تو میرے ساتھ چل بھی سکتا تھا
وہ شخص جسے چھوڑنے نے میں تم نےجلدی کی
تیرے مزاج کے سانچے میں ڈھل بھی سکتا تھا
آنا نے ہاتھ لگانے نہیں دیا ورنہ
تنازعات کا کچھ حل نکل بھی سکتا تھا
تمام عمر تیرا منتظر رہا محسن
یہ اور بات کہ وہ راستہ بدل بھی سکتا تھا

22/08/2024

گفتگو ایسے کیجئے کہ امید کے دیئے جلیں، دل نہیں

قدر ایسے کیجئے کہ آپ کے آس پاس والوں کو جینے کا حوصلہ ملے، مرنے کا نہیں
احساس ایسے کیجئے کہ انسانوں کو انسانیت کا یقین ہو جاۓ، انسانیت کے اٹھ جانے کا نہیں

03/05/2024

جب تک عورت اندر اور تلوار باہر تھی مسلمانوں کا غلبہ تھا۔۔۔۔
جب سے عورت باہر اور تلوار اندر ہے ہم ذلیل ہو رہے ہیں۔۔۔۔

01/05/2024

کوئی مانے یا نہ مانے۔ ہمارا ملک دنیا کا سب سے بڑا غیر اسلامی، غیر انسانی، غیر اخلاقی، غیر آئینی، غیر قانونی ملک ہے!!✌❤*

01/05/2024

جو اچھے بن کر نکلواتے ہیں ہم سے اپنے سارے کام۔۔۔
اُن محنت کشوں کو بھی آج ہمارا سلام۔۔۔🫡
Labour day🙏

01/05/2024

‏قاضی چادر ڈالتا رہا اور اطہر من اللہ کھینچ کے پھاڑتا رہا ۔۔!!*
*نورجہاں کے پتر ننگے ہی رہے
*یہ ہے اب تک کی سٹوری۔۔

Annual sports gala with colleagues
12/01/2024

Annual sports gala with colleagues

With most respected Sir Basharat Sb
18/12/2023

With most respected Sir Basharat Sb

05/05/2023

عدالت تحمل کا مظاہرہ کر رہی ہے لیکن کمزوری نہ سمجھا جائے قوم کے نوجوانوں نے قربانیاں دی ہیں ہم بھی دینے کے لیے تیار ہیں: چیف جسٹس

30/04/2023

Science is my Weapon:
علم میرا ہتھیار ہے

Address

Ahmad Abad
Kasur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhabbat Ali dogar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Muhabbat Ali dogar:

Shortcuts

Share