Literacy and NFBE Department Kasur

Literacy and NFBE Department Kasur

Share

Literacy & Non-Formal Basic Education Department is committed to Raise literacy rate to 100% by 2030

30/12/2023

International Literacy Day - Nepal Literacy & Non Formal Basic Education Department, Government of Punjab Literacy & NFBE Muzaffargarh Sajid Khan everytime Akib 20th Century Studios

ضلع قصور:
لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ضلع قصور کے زیر انتظام چلنے والے نان فارمل سکولز میں سردیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام سکولز 2024-1-1 سے 2024-1-10 تک بند رہیں گے۔

Literacy & Non Formal Basic Education Department, Government of Punjab Everyone Winter Holiday Chunian

30/12/2023

ضلع قصور:
لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ضلع قصور کے زیر انتظام چلنے والے نان فارمل سکولز میں سردیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام سکولز 2024-1-1 سے 2024-1-10 تک بند رہیں گے۔

Literacy & Non Formal Basic Education Department, Government of Punjab Everyone Winter Holiday Chunian

Photos from Literacy and NFBE Department Kasur's post 26/10/2023
Photos from Literacy and NFBE Department Kasur's post 26/10/2023

Ms.Mouzama Masood Butt.
Director (Curriculum and Research) visited to assess Mid-Term Assessment along with DEO Literacy Kasur.
Literacy & Non Formal Basic Education Department, Government of Punjab

Photos from Literacy and NFBE Department Kasur's post 23/10/2023

Midterm Assessment of NFBE/TSKL Schools.
Kasur

Photos from Literacy and NFBE Department Kasur's post 09/10/2023

On going Mid Term Assessment 2023 in all BECS & NCHD Schools in district Kasur.

Photos from Literacy and NFBE Department Kasur's post 09/10/2023

آج ڈی ای او لٹریسی بابر حبیب کمبوہ صاحب نے ثوبیہ منشاء BECS کھڈیاں کا وزٹ کیا اور مڈٹرم کے جاری امتحانات کا جائزہ لیا ۔ اس کے علاؤہ فلزہ عالم یونین کونسل کھائی اور طاہرہ یاسمین کا سکول بھی وزٹ کیا اور ریکارڈ چیک کرنے کے بعد ضروری ہدایات جاری کیں۔

Photos from Literacy and NFBE Department Kasur's post 09/09/2023

ضلع کونسل قصور میں انٹرنیشنل لٹریسی ڈے کے حوالے منعقدہ پروگرام کی قومی اخبارات میں خبریں۔۔۔
Pattoki Chunian Club .

09/09/2023

Lahore Rang News. H.D

International Literacy Day Seminar @ District Council Hall Kasur.

Maher Zain DTE DSD Pattoki Kasur Punjab Kings Kasur City Everyone

Photos from Literacy and NFBE Department Kasur's post 09/09/2023

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا عالمی یوم خواندگی پر پیغام
دین اسلام خواندہ معاشرے پر بہت زیادہ زور دیتاہے اور قرآن مجید کی پہلی آیات میں بھی علم حاصل کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔ خواندگی افراد کو اپنا معیار زندگی کو بہتر بنانے کا اختیار اور ترقی کرنے کے بے پناہ مواقع فراہم کرتی ہے۔
خواندگی کے عالمی دن پر میں قوم کے بچوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ آپ ہمارا روشن مستقبل ہیں اورتعلیم حاصل کریں۔ اساتذہ خواندہ معاشروں کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ سو فیصد خواندگی حاصل کیے بغیر ہم روشن مستقبل کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتے۔تعلیم کے میدان میں پیچھے رہنے والی قوم کبھی ترقی نہیں کر سکتی اس لیے تعلیم کی ترقی ہماری اولین ترجیح ہے۔
ناخواندگی ایک عالمی چیلنج ہے جس سے لاکھوں افراد متاثر ہیں۔
تعلیم تک رسائی سب کے لیے آسان بنا کر ہر ایک کے لیے روشن مستقبل بنانا ہے۔ ایٹمی طاقت بننے کا عزم کیا اور ہم بنے، ہمیں عہد کرنا ہو گا کہ ہم 100فیصد خواندگی کی شرح حاصل کریں اور یہ عزم اور نئے جذبے کے ساتھ ممکن ہے۔

Pattoki

Photos from Literacy and NFBE Department Kasur's post 05/09/2023

مورخہ 5 ستمبر بروز منگل کو لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ضلع کونسل حال قصور میں انٹرنیشنل لٹریسی ڈے کے سلسلے میں DEO لٹریسی بابر حبیب کمبوہ صاحب کی زیر سرپرستی سیمینار منعقد کروایا گیا جس کی صدارت تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد بھٹی صاحب نے کی۔ جبکہ غلام صابر صاحب L.C نے بطور سٹیج سیکرٹری ذمہ داری سنبھالی۔ سیمینار میں دفتری سٹاف کے علاوہ ضلع بھر سے عمومی طور پر اور کنگن پور کلسٹر سے خصوصی طور پر لٹریسی ٹیچرز اور طلباء ، طالبات نے شرکت کی ۔ سیمینار میں بچوں نے ملی نغمے ، ٹیبلو اور تقاریر پیش کی ۔ اور لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کی کاوشوں کا سراہا کہ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ انتہائی کم وسائل میں بچوں کو تعلیم مہیا کر رہا ہے ۔ DEO لٹریسی بابر حبیب کمبوہ صاحب کا کہنا تھا کہ انشاءلله سو فیصد خواندگی کا ٹارگٹ حاصل کرنے کے لئیے ہم اپنی تمام کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں ۔ساتھ ہی انہوں نے حاضرین کو لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کا مختصر تعارف کروایا۔
فیلڈ سٹاف ، نان فارمل ٹیچرز اور لرنرز کی کارکردگی سے متاثر ہوکر ۔C.E.O Edu ملک محمد انور صاحب نے اپنے مخصوص انداز بیان سے تمام ٹیم کی بہت حوصلہ افزائی کی۔ اور حقیقت کو تسلیم کرتے ہوئے واضح اظہار بھی کیا کہ نان فارمل سکولوں میں پڑھنے والے بچے کسی لحاظ سے بھی فارمل سکولوں میں پڑھنے والے بچوں سے کم نہیں۔ جس طرح ہم نے عزم کیا کہ گھاس کھا لیں گے مگر ایٹمی طاقت بن کر دنیا کو بتانا ہے اور ایک دن
ہم نے ثابت کر دکھایا اور دنیا میں اس وقت دفعاعی لحاظ سے ساتویں نمبر پہ ہیں۔بالکل اسی طرح لٹریسی کا 100فیصد ٹارگٹ بھی ایک دن ضرور حاصل کریں گے۔ کیونکہ ہم پاکستانی وہ قوم ہیں جو ایک بار عزم کرلیں پھر کبھی پیچھے نہیں ہٹتے۔ اور اس کے بعد ایک بچے کا نام اپنے دست مبارک سے داخل کر کے ضلع بھر میں داخلہ مہم کا آغاز کیا۔
تقریب کے آخر میں مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی صاحب ، C.E.O Edu. ملک محمد انور صاحب اور DEOلٹریسی بابر حبیب کمبوہ صاحب نے بیسٹ ٹیچر ، بیسٹ لرنر ، بیسٹ ڈرائنگ ، بیسٹ LM راؤ افضل جاوید صاحب کو سرٹیفیکیٹ دیے .D.E.O Litبابر حبیب کمبوہ صاحب نے تمام معزز مہمانوں اور خصوصی طور پر مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی صاحب کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے اپنے مصروف ترین شیڈول میں سے ILD کے سیمینار میں شرکت کی اور حاضرین اور میڈیا کے لوگوں کو بتایا کہ تعلیم ایک نعمت ہے اور ہماری پوری کوشش ہے اور والدین سے گزارش بھی ہے کہ بچوں کو تعلیم کی نعمت سے نوازنے کے لئیے ہر ممکن تعاون کریں۔ ساتھ ہی ساتھ انہوں نے نان فارمل بچوں کے ٹیلنٹ، ٹیچرز اور فیلڈ سٹاف کی محنت کو بہت سراہا۔
تقریب کے آخر میں تمام شرکاء نے واک کی جس کا مقصد لٹریسی کے حوالے سے آگاہی دینا تھا ۔

International Literacy Day - Nepal Literacy & Non Formal Basic Education Department, Government of Punjab Everyone Babar Habib Kamboh Kasur Literacy & NFBE Muzaffargarh Mobilink everyday. everytime IDP Education 20th Century Studios Lahore Leads University DTE DSD Kasur City Pattoki .

Photos from Literacy and NFBE Department Kasur's post 02/09/2023

District level art competition.

The Art Institutes The Art of Living Literacy & Non Formal Basic Education Department, Government of Punjab Kasur City .

Want your school to be the top-listed School/college in Kasur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Kasur
55050

Opening Hours

Monday 09:00 - 15:00
Tuesday 09:00 - 15:00
Wednesday 09:00 - 15:00
Thursday 09:00 - 15:00
Friday 09:00 - 15:00
Saturday 09:00 - 15:00