01/05/2026
🏫✨
کسی بھی عظیم ادارے کی کامیابی صرف عمارتوں سے نہیں بنتی…
بلکہ اُن محنتی لوگوں سے بنتی ہے جو خاموشی سے اپنی ذمہ داریاں نبھاتے ہیں۔
استاد ہو، گارڈ ہو، آیا ہو، ڈرائیور ہو، مالی ہو یا آفس اسٹاف —
ہر فرد اس ادارے کی بنیاد ہے۔ ❤️
ALFA School System Naveed Campus Kassowal
یومِ مزدور پر اُن تمام محنت کشوں کو سلام پیش کرتا ہے
جو اپنے کام، دیانت اور محنت سے آنے والی نسلوں کا مستقبل سنوار رہے ہیں۔ 🌟
“محنت کرنے والا ہر فرد قوم کا اصل معمار ہے”
📍 ALFA School System Naveed Campus Kassowal
📞 03037384090