10/08/2022
GOVT COMPUTER TRAINING CENTER AT SUB DIVISIONAL COMPLEX KASHMORE.
خوشخبری۔ خوشخبری
اب آپ کے اپنے شہر کشمور میں گورنمنٹ کی طرف سے ایک بھترین کمپیوٹر ٹرائننگ سینٹر کھل چکا ہے۔ جس میں مختلف کمپیوٹر کے کورس سیکھائے جاتے ہیں ۔
Course Details.
Basic knowledge of computer
Ms Word
Ms Excel
Ms Power point
Ms Access
Urdu inpage
Sindhi
Inpage
Freelancing and online earning for jobs.
Hardware
Installation of Software
Windows Installations
یے سب کے سب کورس فری میں سیکھایا جاتے ہیں۔
آج ہی اپنے بچوں کو کمپیوٹر ٹرائننگ سینٹر میں داخل کرائیں ۔
کورس مکمل کرنے کے بعد گورنمنٹ کمپیوٹر کی طرف سے سرٹیفیکیٹ بھی دیا جائے گا
ٹیس شیڈول
ھر ھفتے کمپیوٹر کی وئیواز ٹیسٹ لی جاتی ہے ۔
ھر پندرھن دن بعد لکھت میں ٹیسٹ لی جاتی ہے۔
گورنمنٹ کمپیوٹر ٹرائننگ سینٹر کا ٹائیم ٹیبل۔
12 بجے سے لیکر 3 بجے تک ہے۔
ھر شفٹ ایک گھنٹے کی ہے ۔
مزید معلومات کے لئیے ۔
انچارج گورنمنٹ کمپیوٹر ٹرائننگ سینٹر۔
نور محمد چاچڑ۔
0333-2099688
استاد ھزار خان لاشاری
0333-7386573
ایڈریس مختیارکار آفیس ڈیراموڑ کشمور۔