24/12/2025
طلباء و طالبات کو اہم اطلاع!
اکیڈمی کا مقام (وینیو) تبدیل کر دیا گیا ہے۔
اب سے تمام کلاسز اور سرگرمیاں لیڈر اسکول کشمور میں منعقد ہوں گی، جو پیر فتح شاہ کے قریب واقع ہے۔
براہ مہربانی نئی جگہ پر ہی حاضر ہوں۔ اگر کوئی سوال ہو تو اکیڈمی ایڈمن سے رابطہ کریں۔
شکریہ!
(اکیڈمی انتظامیہ)