باب العلم Sci-Acadmy

باب العلم Sci-Acadmy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from باب العلم Sci-Acadmy, Education Website, Karor Lal Isa.

جمعتہ المبارک
21/03/2025

جمعتہ المبارک

ان شاءاللہ
24/01/2025

ان شاءاللہ

تو نے پوچھی ہے امامت کی حقیقت مجھ سےحق تجھے میری طرح صاحبِ اَسرار کرےہے وہی تیرے زمانے کا امامِ برحقجو تجھے حاضر و موجود...
09/11/2024

تو نے پوچھی ہے امامت کی حقیقت مجھ سے
حق تجھے میری طرح صاحبِ اَسرار کرے

ہے وہی تیرے زمانے کا امامِ برحق
جو تجھے حاضر و موجود سے بیزار کرے

موت کے آئِنے میں تجھ کو دکھا کر رُخِ دوست
زندگی تیرے لیے اور بھی دُشوار کرے

دے کے احساسِ زیاں تیرا لہُو گرما دے
فقر کی سان چڑھا کر تجھے تلوار کرے

فتنۂ ملّتِ بیضا ہے امامت اُس کی
جو مسلماں کو سلاطیں کا پرستار کرے

یوم ولادت 09 نومبر 1877
مفکر پاکستان ,شاعر اسلام !
علامہ محمد اقبال رحمہ اللہ ❤

سورہ فاتحہ بمع صلوات

*‏اچھا ✨کــــــردار آ پ کو ہمیشہ زندہ رکھتا ہے!!!🥀🍂*                                             *دلوں میں بھی اور______...
16/04/2024

*‏اچھا ✨کــــــردار آ پ کو ہمیشہ زندہ رکھتا ہے!!!🥀🍂*

*دلوں میں بھی اور______لفظوں میں بھی!!!♥️🖤

23/03/2024

Happy Pakistan Day

18/03/2024

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ...
انشاءاللہ شروعات بحکم خداوندِتعالی

بے شک....
12/03/2024

بے شک....

Thanks Allah Almighty...
25/02/2024

Thanks Allah Almighty...

سنہری بات
11/02/2024

سنہری بات

30/01/2024

اللہ پاک کی تمام نعمتوں,رحمتوں اور برکتوں کا بہت بڑا شکر گزار ہیں ہم گنہگار..

*حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں:*ایک آدمی نے عرض کیا: الله کے رسول! فلاں عورت اپنی نمازوں، روزوں، اور صدقات کی کثرت کے حو...
28/01/2024

*حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں:*

ایک آدمی نے عرض کیا: الله کے رسول! فلاں عورت اپنی نمازوں، روزوں، اور صدقات کی کثرت کے حوالے سے مشہور ہے، لیکن وہ اپنی زبان درازی سے اپنے پڑوسیوں کو تکلیف پہنچاتی ہے، آپ ﷺ نے فرمایا: "وہ جہنمی ہے."

مشکوٰۃ 4992
(مسند احمد 9699؛ الادب المفرد 119)

24/01/2024

جشن ولادت با سعادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ مبارک ہو

Address

Karor Lal Isa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when باب العلم Sci-Acadmy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share