Zahrawi School System

Zahrawi School System Stay connected for updates on school events, important announcements, and educational resources.

جمعہ مبارک ہو۔🙂😇
21/08/2026

جمعہ مبارک ہو۔🙂😇

زاہراوی کے ساتھ دس سال کا سفر مکمل کرنے پر سر عثمان نواز صاحب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔سر عثمان صاحب ان اساتذہ میں ...
19/08/2026

زاہراوی کے ساتھ دس سال کا سفر مکمل کرنے پر سر عثمان نواز صاحب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
سر عثمان صاحب ان اساتذہ میں شامل ہیں جنہیں اپنے مضمون پر بہترین گرفت ہے۔ ہمیشہ ذمہ داری کا مظاہرہ اور ہر موقع پر تعاون ان کی شخصیت کا خاصہ ہے۔ دس سال تک ایک ہی خلوص اور وابستگی کے ساتھ ادارے کا حصہ رہنا یقیناً قابلِ قدر ہے۔

آج انہیں پھول پیش کرتے ہوئے دل میں خوشی بھی ہے اور فخر بھی کہ زھراوی کے اس سفر میں ہمیں آپ جیسے مخلص اور قابل ساتھیوں کا ساتھ میسر ہے۔

اللہ تعالیٰ یہ خوبصورت رفاقت ہمیشہ قائم رکھے اور آپ کو مزید عزت، کامیابی اور خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین۔ 🌹

آج زہراوی فیملی کے ایک نہایت محترم، سینئر اور مخلص رکن سر عارف نجمی صاحب کا یومِ پیدائش ہے۔ تدریس کے شعبے میں 25 سال سے ...
17/08/2026

آج زہراوی فیملی کے ایک نہایت محترم، سینئر اور مخلص رکن سر عارف نجمی صاحب کا یومِ پیدائش ہے۔ تدریس کے شعبے میں 25 سال سے زائد کا تجربہ اور زہراوی کے ساتھ تقریباً 10 سال کا خوبصورت سفر صرف وقت کا حساب نہیں، بلکہ سینکڑوں بچوں کی تعلیم و تربیت اور ان کی زندگیوں پر چھوڑے گئے مثبت اثرات کی ایک پوری داستان ہے۔ سر عارف نجمی صاحب ہمارے لیے صرف ایک استاد نہیں بلکہ تجربے، وقار، خلوص اور وفاداری کی ایک قابلِ احترام مثال ہیں۔ ہم دل کی گہرائیوں سے ان کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحت، خوشی، عزت اور برکت والی لمبی زندگی عطا فرمائے، اور ان کا سایہ ہمیشہ زہراوی فیملی پر قائم رکھے۔ آمین۔ ❤️

سالگرہ مبارک سر عارف نجمی صاحب! 🎂🌹

ہارتا وہی ہے، جو ہار مان لیتا ہے! ❤️14 اگست کے سرکاری پروگرام کے ٹرائل میں ہماری طالبہ انشاء سلیم منتخب نہیں ہو پائی تھی...
15/08/2026

ہارتا وہی ہے، جو ہار مان لیتا ہے! ❤️
14 اگست کے سرکاری پروگرام کے ٹرائل میں ہماری طالبہ انشاء سلیم منتخب نہیں ہو پائی تھیں۔ وہ مایوس ہو کر سکول واپس آئیں۔ ہم نے بچی کو تسلی دی کہ "کوئی بات نہیں، ہار جیت زندگی کا حصہ ہے، ہم اگلی مرتبہ کے لیے مزید محنت کریں گے۔"

لیکن کہانی وہیں ختم نہیں ہوئی۔ اسی شام چلڈرن پارک میں منعقد ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر صاحب کے پروگرام میں شہر کے مختلف بڑے سکولوں کے بچوں کے درمیان ایک تقریری مقابلہ ہوا، جس انشاء سلیم نے وہی سپیچ کی۔ اس مقابلہ میں انشاء سلیم کی بہن، ششم کلاس کی طالبہ عمیمہ سلیم بھی شامل تھی۔ اور دونوں بہنوں نے اپنی اپنی کیٹگری میں اول اول پوزیشن حاصل کی!

اسسٹنٹ کمشنر صاحب نے انشاء سلیم کے غیر معمولی اعتماد کو سراہتے ہوئے ایک نہیں، دو انعامات دیے، ایک اول پوزیشن کا اور دوسرا بہترین اعتماد کا۔
زھراوی سکول اپنی پوری ٹیم اور بچوں کے والدین کو مبارکباد پیش کرتا ہے۔ اور اللہ پاک کا شکریہ ادا کرتا ہے۔

14/08/2026

اس 14 اگست، پاکستان ہم سے صرف تقاریر نہیں… ایک وعدہ مانگ رہا ہے۔
زہراوی سکول سسٹم کے بچوں کی آواز میں ایک چھوٹا سا مگر دل سے دیا گیا پیغام۔
اس یومِ آزادی پر محض تقاریر کی بجائے پاکستان کے لیے ایک ذمہ دار شہری کیسے بنیں۔ ویڈیو ضرور دیکھیے، پسند آئے تو آگے شیئر کیجیے۔
Zahrawi, Where Education Meets Values.

Happy Independence Day😌😇
14/08/2026

Happy Independence Day😌😇

Jumma Mubarak to All of you!
07/08/2026

Jumma Mubarak to All of you!

Result 2026 (Class 10th)
06/08/2026

Result 2026 (Class 10th)

JUMMAH MUBARAK
24/07/2026

JUMMAH MUBARAK

جمعہ مبارک😇
17/07/2026

جمعہ مبارک😇

Address

Ward No. 5 Near Makki Masjid Karor Lal Eason
Karor Lal Isa

Telephone

+923444811643

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahrawi School System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Zahrawi School System:

Shortcuts

Share

Category