29/12/2023
Bright Star Grammar School Recognise
The Learning Palace Where Knowledge Matter,S For The School Students..
29/12/2023
Nice pencil Art
School will be re open in June 2021.
Attention School student .We r going on Picnic Wednesday 6th March InsahAllah..
⚠ *EDUCATIONAL ALERT*
⚠ کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے کامرس پرائیویٹ ،آرٹس پرائیویٹ ، امپرومنٹ آف ڈویژن، ایڈیشنل سبجیکٹس اور بینیفٹ سبجیکٹس کے خواہشمند اور اہل ان امیدواروں کیلئے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2018ء کے امتحانی فارمز جمع کروانے کیلئے خصوصی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے جو انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2017ء میں ایک یا کئی پرچوں میں ناکام رہے ہیں ایسے تمام امیدوار اپنے امتحانی فارم بروز بدھ 21 فروری 2018ء سے 7 مارچ 2018ء تک محکمہ تعلیم کے گریڈ 17کے آفیسرز، گورنمنٹ کالجز اور اسکولز کے پرنسپلز اور ہیڈ ماسٹرز سے تصدیق اور انٹربورڈ کے متعلقہ سیکشن سے ضروری تصدیق کے بعد بورڈ آفس میں واقع حبیب بینک کے بوتھ میں جمع کرواسکتے ہیں،جو امیدوار درج بالا تاریخ میں امتحانی فارم جمع نہیں کرواسکیں وہ پانچ سو روپے لیٹ فیس کے ساتھ بروز جمعرات 8مارچ سے 15 مارچ 2018ء تک جبکہ ایک ہزار روپے لیٹ فیس کے ساتھ 16مارچ سے 22مارچ تک امتحانی فارم جمع کرواسکتے ہیں، تاریخ گزرنے کے بعد امتحانی فارم قبول نہیں کیے جائیں گے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Plot No 379 Sector 11 E Up Society North Karachi
Karanchi
021
22/08/2021