20/09/2025
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی
اکیڈمک اینڈ سوشل سرکل کی جانب سے
تمام طلبہ و طالبات کے لیے خوشخبری
ہم لے کر آ رہے ہیں فری موک ٹیسٹ جس کا مقصد آپ کی تیاری کو بہتر بنانا اور امتحانی صلاحیتوں کو مزید نکھارنا ہے۔
یہ ایک سنہری موقع ہے اپنے علم کو پرکھنے اور اصل امتحان کے لیے اعتماد
بڑھانے کا۔
اپنی نشست یقینی بنانے کے لیے آج ہی رجسٹریشن کریں
اور اپنی صلاحیتوں کو آزمانے کا موقع پائیں۔
ریجسٹریشن کرانے کے لئے یہ فارم بھرے .
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSfwhEnApBaIC8wPI5f3K1kQVJ2ItgZ8qA3-C5VmJx-ZdPJUwQ/viewform?usp=dialog