Islamia Model School - IMS

Islamia Model School - IMS IMS College Town Tordhand Karak

25/09/2026

محترم والدین
السلام علیکم ان شاءاللہ کل
(بمورخہ 26/09/2026 بروز سنیچر) سے سکول ٹائم ۔
Opening Time 07:45 AM
Closing Time 12:45 PM
شکریہ
Principal
IMS College Town
Tordhand karak

ماشاءاللہ! یہ واقعی بہت خوشی کی بات ہے کہ تمام طلباء نے بھرپور تیاری کی تھی۔اسلامیہ ماڈل سکول کالج ٹاؤن کے ہونہار طالب ع...
09/09/2026

ماشاءاللہ! یہ واقعی بہت خوشی کی بات ہے کہ تمام طلباء نے بھرپور تیاری کی تھی۔

اسلامیہ ماڈل سکول کالج ٹاؤن کے ہونہار طالب علم
ساحل شاہ ولد مدثر شاہ 🌹✨ نے بھی مدرسہ عثمانیہ طورڈھنڈ، کرک میں منعقدہ بابرکت مسابقۂ سیرت النبوی ﷺ میں حصہ لیا۔

الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے انہوں نے تیسری پوزیشن 🌹✨ حاصل کرکے اپنے سکول اور والدین کا نام روشن کیا۔ ماشاءاللہ!

اللہ تعالیٰ ان کی محنت کو قبول فرمائے اور انہیں علم و عمل کی دولت سے نوازے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🌹 🌹 🌹✨✨✨

04/09/2026

محترم والدین !
السلام علیکم ان شاءاللہ کل
(بمورخہ 05/09/2026 بروز سنیچر) سے سکول ٹائم
ان شاءاللہ ۔
Opening Time 07:30 AM
Closing Time 12:15 PM
شکریہ
Principal
IMS College Town
Tordhand karak

31/08/2026

محترم والدین !
السلام علیکم ان شاءاللہ کل
(بمورخہ 01/09/2026 بروز منگل) سے سکول ٹائم
ان شاءاللہ ۔
Opening Time 07:15 AM
Closing Time 11:50 AM
شکریہ
Principal
IMS College Town
Tordhand karak

25/08/2026

محترم والدین السلام علیکم !
* عید میلادالنبی !
خیبر پختونخوا حکومت نے 12 ربیع الاول کے سلسلے میں کل (26/08/2026 بروز بدھ ) کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔
لہذا کل اسلامیہ ماڈل سکول کالج ٹاؤن طورڈھنڈ بند رہے گا۔

* جمعرات سے باقاعدہ معمول کے مطابق ان شاءاللہ کلاسز ہونگے ۔
* شکریہ !
Principal
ISLAMIA MODEL SCHOOL (IMS)

16/08/2026

محترم والدین
السلام علیکم موسم گرما کی تعطیلات ختم ہوگئ ہیں۔
ان شاءاللہ (17/08/2025) بروز سوموار سے باقاعدہ کلاسز کا آغاز ہوگا-
شکریہ

Opening Time 07:00 AM
Closing Time 11:30 AM

Principal
IMS College Town
Tordhand karak

Staff RequiredSubjects1) English — No. of Posts: 02     (MA/BS or equivalent qualification in the         relevant subje...
14/08/2026

Staff Required

Subjects

1) English — No. of Posts: 02
(MA/BS or equivalent qualification in the
relevant subject)

2) General Teacher — No. of Posts: 01
(MA/BS or equivalent qualification)

Location Near with
Post Graduate College Karak
# 03329136332

آپ سب پاکستانیوں کو یوم آزادی مبارک ہو۔زندہ قومیں اپنی جشن آزادی ہمیشہ جوش و ولولہ سے مناتے ہیں۔ ہمیں بھی 14 اگست کے دن ...
14/08/2026

آپ سب پاکستانیوں کو یوم آزادی مبارک ہو۔
زندہ قومیں اپنی جشن آزادی ہمیشہ جوش و ولولہ سے مناتے ہیں۔ ہمیں بھی 14 اگست کے دن کو پُرامن طریقے سے اور ڈھیر ساری خوشیوں کے ساتھ مل کر منانا چاہیے۔
اللہ تعالیٰ پاکستان کو اپنی حفظ و آمان میں رکھے ۔
آمین ثم آمین ۔
منجانب جملہ اسٹاف :-
اسلامیہ ماڈل سکول کالج ٹاؤن طورڈھنڈ کرک

محترم والدین !✓ بچوں کو ہوم ورک لکھنے اور یاد کرنے کیلئے ہدایات (اسباق کی H.W List) کے مطابق تیاری کرائیں۔✓ گرمیوں کی چٹ...
15/07/2026

محترم والدین !
✓ بچوں کو ہوم ورک لکھنے اور یاد کرنے کیلئے ہدایات
(اسباق کی H.W List) کے مطابق تیاری کرائیں۔
✓ گرمیوں کی چٹھیوں میں بچوں کے ناظرہ قرآن پاک پر خصوصی توجہ دیں۔
✓ آپ سے گزارش ہے، کہ گرمیوں کی چھٹیوں میں روزانہ صبح دو گھنٹے اور شام کو دو گھنٹے اپنے بچوں کو مطالعہ کے لئے لازمی بیٹھایا کریں۔
✓ روزانہ شام کے وقت بچوں کو ایک اسلامی /سبق آموز کہانی سنائیں۔
✓ اپنے بچوں کا کوئی آئیڈیئل بنائیں بہترین آئیڈیل پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے۔
کوئی صحابی یا کوئی فاتح مسلمان بھی ہو سکتا ہے۔
اس آئیڈیئل کی زندگی کے واقعات بچوں کو سنائیں اور بتائیں کہ آپ نے ایسے زندگی گزارنی ہے۔
✓ بچوں کے ساتھ بات چیت میں جڑے رہیں۔
✓ گرمیوں میں بچوں کو دھوپ میں کھیلنے نہ دیں۔
✓ موبائیل بچوں کے ہاتھ میں دینے سے گریز کریں۔
✓ 7 سال کے بچوں کو 5 وقت نماز کا مکمل پابند بنائیں۔
اور کوشش کریں کہ 10 سال سے پہلے بچے ناظرہ قرآن ختم کریں۔
✓ گھر کے کام میں صرف بیٹیوں کو نہیں بلکہ بیٹوں کو بھی اپنے ساتھ شامل کیا کریں اس سے بچوں میں ذمہ داری کا احساس پیدا ہوتی ہے۔
نوٹ:- دینی علوم سیکھنے کیلئے بچوں کو روزانہ لازمی مسجد بھیجا کریں۔
شکریہ
پرنسپل اسلامیہ ماڈل سکول
کالج ٹاؤن طورڈھنڈ کرک رابطہ نمبر 03329136332

01/07/2026

والدین کے پرزور اصرار پر گرمیوں کی چھٹیوں میں بچوں کا وقت قیمتی بنانے کیلئے IMS ٹیوشن اکیڈمی کا اہتمام کیا گیا ہے۔
آئی ایم ایس ٹیوشن اکیڈمی میں
( پلے گروپ سے لے کر کلاس دہم ) تک تمام کلاسز کا
باقاعدہ آغاز (02 جولائی بروز جمعرات سے) ہوگا۔
تو دیر نہ کریں، اپنے بچوں کے قیمتی وقت کو ضائع ہونے سے بچائیں اور انہیں ایک روشن مستقبل کی طرف گامزن کریں۔
IMS ٹیوشن اکیڈمی
اسلامیہ ماڈل سکول کالج ٹاؤن طورڈھنڈ کرک

🕒Opening Time 06:45 AM
🕒Closing Time 09:00 AM

𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭_𝐍𝐮𝐦𝐛𝐞𝐫𝐬
☎03329136332

Address

College Town Tordhand Karak
Karak

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:15
Tuesday 07:30 - 13:15
Wednesday 07:30 - 13:15
Thursday 07:30 - 13:15
Friday 07:30 - 11:45
Saturday 07:30 - 13:15

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamia Model School - IMS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category