Elementary and Secondary Education Karak

Elementary and Secondary Education Karak

Share

This page contain all information regarding Elementary and Secondary Education Karak.

12/06/2026

تعلیمی آگاہی واک

Photos from Elementary and Secondary Education Karak's post 12/06/2026

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جناب نثار احمد صاحب کی حج کی سعادت سے واپسی پر ڈائریکٹوریٹ آف پروفیشنل ڈیویلپمنٹ کے ایڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمن سید حسین آفریدی اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر آئی ٹی مقصود انور خٹک نے انہیں مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

08/06/2026

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ کرک جناب نثار احمد صاحب کو حج کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں.
ایڈمن

Photos from Elementary and Secondary Education Karak's post 19/05/2026

Result Notification EMC Batch 1

14/04/2026

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز (DEOs) کو BPS-17 تک کے ملازمین کے لیے NOC جاری کرنے کی اجازت دے دی ہے، تاکہ وہ FPSC، KPPSC یا دیگر اداروں میں اعلیٰ عہدوں کے لیے اپلائی کر سکیں۔
تاہم، BPS-18 اور اس سے اوپر کے کیسز بدستور منظوری کے لیے محکمہ تعلیم کو بھجوائے جائیں گے۔

31/03/2026

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخواہ کی جانب سے اہم اقدام

SSC سالانہ امتحانات 2026 کے شفاف، منصفانہ اور مؤثر انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے سنٹرلائزڈ کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہے، جو امتحانی سرگرمیوں کی مسلسل نگرانی، شکایات کے فوری ازالے اور متعلقہ اداروں کے ساتھ رابطے کو یقینی بنائے گا۔

والدین، طلباء اور اساتذہ کسی بھی شکایت یا معلومات کے لیے ہیلپ لائن:
091-9223477

یا آن لائن فارم کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں۔
https://kpese.gov.pk/ssc-exam-2026

31/03/2026

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا یکم اپریل 2026 سے سکول ٹائمنگ میں اضافے کیساتھ تبدیلی کا فیصلہ۔

18/03/2026

گورنمنٹ اور پرائیویٹ سکول 29 مارچ تک بند رہے گے.

17/03/2026

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر صوبائی حکومت نے ایندھن کی بچت اور ذمہ دار حکومتی اقدامات کے لیے نئے فیصلے کیے ہیں۔

* سرکاری دفاتر میں ہر جمعہ مکمل طور پر گھر سے کام کیا جائے گا۔ یہ دو ماہ کے لیے ہوگا یا جب حالات بہتر ہوں، جو بھی پہلے ہو۔

* 24 مارچ سے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی چھٹیاں ہوں گی۔ یہ صرف چار دن کا اثر ڈالے گا کیونکہ جمعہ سے اتوار پہلے ہی چھٹی ہے۔ بورڈ یا یونیورسٹی کے امتحانات متاثر نہیں ہوں گے۔

10/03/2026
Want your school to be the top-listed School/college in Karak?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


KDA Karak
Karak
27200