KhAttak student

KhAttak student

Share

02/12/2021

کچھ دن پہلے ایک خاتون سے دوپہر کو ملاقات ہوئی جو جسم فروش تھیں
رات کو چونکہ وہ روزی کمانے میں مصروف ہوتی ہیں
اس وجہ سے دن میں ملاقات کرنی پڑی
ویسے بھی ایک مسلمان کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ کسی کی روزی کمانے کے وقت اس کو مشکل میں ڈالے،
انہوں نے بہت عزت کے ساتھ ڈرائنگ روم میں بٹھایا ، خاطر مدارت کی ،
ان کا حال پوچھنے کے بعد میں نے سوال کیا کہ آپ اس بے لذت کام میں کیسے پھنس گئیں ،
ایک لمحے کیلئےان کے چہرے پر اداسی چھلکی پھر مسکرا کربولیں کہ عشق ہوگیا تھا اور محبت میں اندھی ھوکر گھر سے بھاگ نکلی کچھ دن محبوب نے چار دیواری میں میری چادر اتار کر دل و جان سے محبت کی اور اس کے بعد نہ سر ڈھانپنے کو دیوار رہی نہ چادر رہی جب واپسی کا سفر کرنے کا سوچا تو خیال آیا کہ بھاگنے کا فیصلہ تو میرا تھا
اب اگر گھر گئی تو جو تھوڑی بہت والدین کی عزت بچی ہے وہ بھی لوگ تارتار کر دیں گے رہنے کو ایک جگہ ٹھکانا ملا جہاں مجھ جیسی لڑکیاں تھیں اور بس پھر جسم ہی روزی روٹی کا سبب بن گیا ،،
سوال کیا کہ والدین تو معاف کر ہی دیتے ہیں ان کا نرم دل ہوتا ہے تو ایک بار چلی جاتیں تو مسکرا کر بولی معاف تو اللہ بھی کردیتا ہے
لیکن لوگ معاف نہیں کرتے عورت کا منہ کالا ھو جائے تو پھر یہ دنیا والے کبھی گورا ہونے نہیں دیتے ،
مرتے دم تک کالا ہی رہتا ہے،
سوال کیا کہ چلیں بھیک مانگ لیتیں کم سے کم جسم فروشی سے تو اچھا کام ہے تو بولیں یہ سب کتابی باتیں ہیں کوئی کسی بھکارن کو کرائے کا کمرہ بھی نہیں دیتا جھونپڑی میں بھی نہیں رکھتا عزت بیچ کر کم سے کم عزت سے تو رہ لیتی ھوں ،
اپنا گھر ہے اپنا بستر ہے اس دنیا میں اسی کی عزت ہے جس کے پاس پیسا ہے یہ دنیا تو منافق لوگوں سے بھری پڑی ہے جو نیکی کا درس دیتے ہیں اور اندر سے شیطان ہیں،
کسی مولوی کو کہیں کہ طوائف سے شادی کرے گا تو وہیں بولتی بند ہو جائے گی،
سوال کیا کہ محبت کیا ہے تو کچھ لمحے خاموش رہنے کے بعدبولیں کہ محبت بھی ایک دھندہ ہے،
مرد اپنی رقم انویسٹ کرتا ہے اور پھر محبوبہ کے جسم سے کھیل کر سود سمیت واپس لیتا ہے اب وہ عورت اپنے محبوب کے رحم و کرم پر ہوتی ہے مرضی ہے شادی کرلے اور مرضی ہے چھوڑ دے
جو لوگ سچ میں محبت کرتے ہیں وہ نکاح کا راستہ اختیار کرتے ہیں ،
سوال کیا کہ گناہ کرتے ہوئے تکلیف نہیں ہوتی تو بولیں کہ جب انسان گندگی کے ڈھیر میں رہنے لگ جائے تو پھر اسے بدبو کا احساس نہیں ہوتا
بلکہ خوشبو اس کیلئے زہر بن جاتی ہے
بس اپنا بھی معاملہ ایسے ہی ہے سوال کیا کہ نوکری کرلیتی کہیں شادی کرلیتی تو بھی تو گناہ سے بچ سکتیں تھی تو بولی کہ جب لوگوں کو یہ معلوم ہو جائے کہ لڑکی اکیلی ہے اس کا کوئی نہیں تو بھیڑیئے بن جاتے ہیں
شادی شدہ مرد ہو یا کنوارہ سب ہی ایک صف میں کھڑے ہوجاتے ہیں
یہ دنیا اکیلی عورت کو جینے نہیں دیتی
لیکن درس جتنے مرضی کروالو ایسے ایسے نیکیوں کے درس دیں گے
لیکن شکل مومنوں والی اور کرتوت کافروں والے کرتے ہیں،
پھر بولیں شادی کون کرے گا
آج کل لوگ ایک دوسرے کا جھوٹا پانی نہیں پیتے آپ شادی کی بات کرتے ہیں اب تو قبر تک یہ گناہ ساتھ ہی رہے گا ،
پانچ وقت کی نماز پڑھتی ہوں حافظ قرآن ہوں اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑ رکھا ہے
اس کی مرضی ہے جہنم میں ڈالے یا جنت میں ڈالے، خودکشی بھی حرام ہے جسم فروشی بھی حرام ہے مرنے کی ہمت نہیں تھی تو اس لئے یہ کام کر رہی ہوں
دلوں کا حال تو وہ ہی جانتا ہے.
دنیا والے تو بس پھٹے کپڑے اور چست کپڑے دیکھ کر مزے لیتے ہیں
اور کچھ نہیں کرتے کوئی استغفار پڑھ پڑھ کر دیکھ رہا ہوتا ہے
اور کوئی چسکے لے لے کر دیکھ رہا ہوتا ہے....😭😭😭😭😭😭

29/08/2021

کابل ایک لڑکی جو کے پرائیویٹ سکول چلاتی ہے۔

بھاگتی ہوئی آئی اور کہا۔۔
۔میں روزانہ اسکول اپنے والد کے ساتھ جاتی تھی ۔۔لیکن اس کے باوجود بھی لوگ طرح طرح کی باتیں کرتے۔۔
اور گھورتے تھے اور چھیڑتے تھے سیٹی بجاتے تھے۔لیکن
جب سے آپ لوگ آئے ہیں بلکل سکون ہوگیا ہے ایسے لگتا ہے کہ جیسے فرشتوں کے زمانے میں ہم آگئے ہیں سارے فرشتے ہو گئے ہیں۔۔۔
اب کوئی۔شرارتی لڑکے راستے میں نہیں کھڑے ہوتے اور نہ ہی کوئی تنگ کرتا ہے۔۔
شہزادے کو کہا میں آپ کے پیر چومنا چاہتی ہوں۔۔۔

شہزاد ے نے منع کیا اور کہا بہن اب آپ بے فکر ہو کے اسکول آٸیں اور جائیں۔آپ کے بھائی کھڑے ہیں آپ کی حفاظت کے لیے۔۔

اسلام زندہ آباد جار شام ترا

17/08/2021

جلد ہی تم مجھے کھو دو گے
آج تم اس پاگل کی بے قدری کرتے ہو نا۔۔۔۔۔
کل اپنی پسند کسی اور کے پاس دیکھو گے
تو تمہیں احساس ضرور ہو گا
کہ
کھونے کی تکلیف کیا ہوتی ہے۔۔۔۔
بے بسی کیا ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔
اپنی محبت کسی اور کے پاس دیکھنا کہا ہوتا ہے۔۔۔۔۔
اتنا تو میں بھی جانتا ہوں کہ تمہارے دل میں تھوڑا ہی سہی
مگر میں ہوں
لیکن تمہیں میرا احساس نہیں کیونکہ
تمہیں کبھی میرا انتظار نہیں کرنا پڑا۔۔۔۔۔۔
تم نے جب آواز دی
مجھے بلایا!
میں تمہارے پاس چلا آیا ۔۔۔
مگر دیکھنا ایک دن انہی باتوں کو سوچ کر ضرور کہو گی کہ۔۔۔۔
میں نے بہت غلط کیا۔۔۔۔۔۔۔
مگر تب پچھتانے سے کچھ نہیں ہو گ ..💔😰
💞 💞 💞

11/08/2021

آئس ٹافی (ICE Toffees) ہیروئن سے بھی ہزار گنا زیادہ
خطرناک اور تباہ کن نشہ ہے.
اس کا اصل نام؛ (میتھرمتیامین) ہے اور اگر یہ جمی ہوئی برف کے چھوٹے ٹکڑوں کی طرح ہو تو اسے کرسٹل میتھ یا آئس (ICE) کہتے ہیں اگر پاؤڈر کی شکل میں ہو تو اسے سپیڈ (Speed) کہتے ہیں. شر پسند لوگوں اسکو ایک اور شکل یعنی (آئس ٹافی) کی صورت میں مارکیٹ لے آئے ہیں اس بدبخت نشے کو استعمال کرنے والا شخص پہلے دن سے ہی اس کا عادی ہو جاتا ہے ایک دفعہ استعمال کرنے کا اثر 12 گھنٹے تک رہتا ہے اور استعمال کرنے والا نشئی تین سے چار دن تک جاگ سکتا ہے.
آئس (ICE) کا نشہ استعمال کرنے والے شخص کی بقیہ عمر چھ مہینے سے ایک سال تک ہی رہ جاتی ہے.
یہ بہت ہی خطرناک مہلک اور جان لیوا نشہ ہے اپنے پیاروں اور گردونواح میں نظر رکھیں. کیونکہ عادت ہوجانے کے بعد ایک ڈھانچہ رہ جاتا ہے اگر بنوں میں کسی دکاندار کے پاس کسی بھی شکل میں پائی گئی تو سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔

24/04/2021

ﯾﮧ ﺳﮕﺮﯾﭧ ﺷﻮﻕ ﮨﮯ، ﻣﯿﺮﯼ ﻋﺎﺩﺕ ﻧﮩﯿﮟ
ﯾﮧ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﺟﮕﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭘﯿﺘﺎ ﮨﻮﮞ
ﺁﺩﮬﯽ ﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ، ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮔﻞ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ
ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﯾﺎﺩ ﺳﺘﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭘﯿﺘﺎ ﮨﻮﮞ
ﺍﺱ ﺳﮕﺮﯾﭧ ﻣﯿﮟ ﻓﻀﯿﻠﺖ ﺗﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ
ﻧﮩﯿﮟ
ﯾﮧ ﻓﮑﺮ ﻣﭩﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭘﯿﺘﺎ ﮨﻮﮞ
ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﻮﮞ، ﻣﺠﮭﮯ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﻨﺎ ﺍﺱ
ﺳﮯ
ﯾﮧ ﻋﻤﺮ ﮔﮭﭩﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭘﯿﺘﺎ ﮨﻮﮞ

28/03/2021

خداکی قسم دل خوش ہو گیا یہ ویڈیو دیکھ کر،، ناچ گانے کی بجائے دلہا قران شریف کی تلاوت کر رہا ہے اپنی شادی پر۔ ماشاءالله سبحان الله 👉👉.share .karo

23/02/2021

Like my page

18/02/2021

Video ko ak barr dikna. . zindage mi change na ay to post ko report karna __ par kabe be himat na har dina

Want your school to be the top-listed School/college in Karak?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Karak
SHABABWELFAREANDDEVELOPMENTORGANIZATIONKARAK