AL-Huda School & College Mitha Khel Karak

AL-Huda School & College Mitha Khel Karak

Share

Al Huda School &college Preshan khattak RD Mitha Khel Branch 3: Al Huda Girls School & College

Branch 1: Al Huda Public school (Boys) Preshan khattak RD
Branch 2: Al Huda Public School (Boys) Mitha khel Adda.

31/05/2026

اہم اطلاع!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام والدین اور طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
یکم کل یعنی یکم جون بروز پیر سے سکول کھل جائے گا اور باقاعدہ پڑھائی شروع ہو جائے گی۔
اپنے بچوں کو بروقت سکول بھیجیں۔

27/05/2026

الہدیٰ سکول اینڈ کالج میٹھاخیل کرک کے انتظامیہ کی جانب سے تمام استاتذہ کرام ،طلبہ وطالبات والدین کو عید الاضحیٰ مبارک ہو

16/05/2026

CHEMISTRY ⚗️ 🧪 ⚗️

16/05/2026

■ WE are AL-HUDAIANS STARS

Photos from AL-Huda School & College Mitha Khel Karak's post 15/05/2026

الہدیٰ سکول اینڈ کالج کے ماہانہ ٹیسٹ کے تینوں مراحل، یعنی پرائمری، مڈل اور ہائی گریڈ کے امتحانات احسن طریقے سے اختتام پذیر ہوئے۔ نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر طلباء کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ان کی شاندار کارکردگی کو سراہا گیا۔

05/05/2026

■ AL-HUDA SCHOOL AND COLLEGE MITHAKHEL
■ RESULT OF MONTHLY TEST
■ GRADE 1

29/04/2026

📢 FREE COACHING CLASSES FOR 1ST YEAR STUDENTS 📢
🎓 AL-HUDA SCHOOL AND COLLEGE MITHAKHEL proudly announces FREE Coaching Classes for First Year students.
📚 Available Programs:
🔹 Pre-Medical
🔹 Pre-Engineering
🔹 Computer Science
🗓️ Classes Starting From:
📅 30th April 2026
✨ Experienced teachers
✨ Concept-based learning
✨ Regular tests & guidance
✨ Best opportunity to strengthen your studies
💫 Don’t miss this golden chance to build your bright future.
📍 AL-HUDA SCHOOL AND COLLEGE MITHAKHEL

29/04/2026

💻✨ کمپیوٹر آج کے دور کی بنیادی ضرورت ہے!

، کلاس دہم اور فرسٹ ایئر کے طلباء کیلئے خوشخبری
الحمدللہ
AL-HUDA SCHOOL AND COLLEGE MITHAKHEL
آپ کے لیے لے کر آیا ہے فری کمپیوٹر ایجوکیشن کا سنہری موقع۔ 🌟

اگر آپ کمپیوٹر سیکھ کر اپنے مستقبل کو روشن بنانا چاہتے ہیں تو یہ موقع ہرگز ضائع نہ کریں۔

📚 آپ کیا سیکھیں گے؟ ✅ بنیادی کمپیوٹر کورس
✅ MS Word, Excel & PowerPoint
✅ انٹرنیٹ اور ای میل کا استعمال
✅ فائل مینجمنٹ
✅ ڈیجیٹل لٹریسی

🎯 داخلہ بالکل مفت
👨‍🎓 ہر عمر کے طلبہ کے لیے بہترین موقع

آج ہی رابطہ کریں اور جدید تعلیم کے سفر کا آغاز کریں۔

29/04/2026

■ جماعت دہم کے طلباء کیلئے اہم اطلاع

29/04/2026

جماعت دہم کے طلباء متوجہ ہوں

دسویں جماعت کی کلاسز کے آغاز کے متعلق

تمام میٹرک طلباء و طالبات کی توجہ کے لیے

یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ دسویں جماعت کی باقاعدہ کلاسز 30 اپریل 2026 سے شروع کی جا رہی ہیں۔

تمام طلباء و طالبات کے لیے ضروری ہے کہ وہ پہلے دن سے اپنی سو فیصد حاضری یقینی بنائیں تاکہ ان کا تعلیمی ریکارڈ بہتر رہے اور وہ نصاب کے مطابق اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔

اہم تفصیلات:

تاریخ آغاز: 30 اپریل 2026

متعلقہ جماعت: دسویں جماعت (میٹرک)

ضروری ہدایات: 100٪ حاضری لازمی ہے

تمام طلباء و طالبات بروقت اسکول پہنچیں اور اپنی ضروری کتابیں، کاپیاں اور اسٹیشنری ساتھ لائیں۔

بذریعہ حکمِ انتظامیہ
الہدی' سکول اینڈ کالج میٹھاخیل

Want your school to be the top-listed School/college in Karak?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


AL Huda School & College (Boys& Girls) Pareshan Khattak Road
Karak
27500

Opening Hours

Monday 07:00 - 22:00
Tuesday 07:00 - 22:00
Wednesday 07:00 - 22:00
Thursday 07:00 - 22:00
Friday 07:00 - 22:00
Saturday 07:00 - 22:00