Government Higher Secondary School Kando khel karak

Government Higher Secondary School Kando khel karak Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Government Higher Secondary School Kando khel karak, School, Karak.

📢 اہم اعلانگورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کندو خیل میں ایس ایس ٹی (بائیو کیمسٹری) اور ایس ایس ٹی (جنرل) کی تدریسی آسامیوں کے...
24/08/2026

📢 اہم اعلان

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کندو خیل میں ایس ایس ٹی (بائیو کیمسٹری) اور ایس ایس ٹی (جنرل) کی تدریسی آسامیوں کے لیے اہل امیدواروں سے درخواست ہے کہ وہ اپنے ضروری تعلیمی دستاویزات 27 اگست 2026ء تک سکول میں جمع کروائیں۔

دستاویزات جمع کروانے کے بعد سکول انتظامیہ امیدواروں سے ضرورت کے مطابق رابطہ کرے گی۔

📞 رابطہ نمبر:03345237657

انتظامیہ:گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کندو خیل

📢 BISE Kohat Board Result 2026 🎓📅 Result will be announced on 5th August.Wishing all students the very best!
01/08/2026

📢 BISE Kohat Board Result 2026 🎓
📅 Result will be announced on 5th August.
Wishing all students the very best!

New Beginnings at GHSS Kando Khel, Karak! ✍️💼As the Incharge Principal, I had the distinct honor today of signing the of...
23/07/2026

New Beginnings at GHSS Kando Khel, Karak! ✍️💼As the Incharge Principal, I had the distinct honor today of signing the official charge report for our newly recruited Subject Specialist (SS) in History-cum-Civics, Mr. Naveed Iqbal, who has been recommended by the KPPSC.Making this professional milestone even more memorable was the proud presence of his respected father standing right beside him (on the left). Family support truly makes these achievements special.Welcome to the team, Naveed Iqbal! Together, we look forward to working hard, uplifting academic standards, and guiding our students toward a bright future.

حکومتِ خیبر پختونخوا نے سرکاری اسکولوں کے ذہین طلبہ کے لیے سنہری موقع فراہم کر دیامراکزِ فضیلت میں جماعت ششم اور جماعت ہ...
09/01/2026

حکومتِ خیبر پختونخوا نے سرکاری اسکولوں کے ذہین طلبہ کے لیے سنہری موقع فراہم کر دیا
مراکزِ فضیلت میں جماعت ششم اور جماعت ہفتم کے داخلے اور وظیفہ کا اعلان۔
بہترین تعلیم، رہائش اور تربیت سب ایک ہی پروگرام کے تحت
یہ موقع اُن بچوں کے لیے ہے جو محنت، قابلیت اور علم کے ذریعے اپنا مستقبل روشن کرنا چاہتے ہیں۔
خواہش مند طلبہ بروقت درخواست دیں اور اس اہم موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
اہلیت: صرف سرکاری اسکولوں کے طلبہ
سطحِ داخلہ: جماعت 6 اور 7 (سال2026)
منجانب: حکومتِ خیبر پختونخوا
آخری تاریخِ درخواست: 21 جنوری2026

01/01/2026

استاد محترم گل حمید خان حمید
نصیحت آموز شاعری کا ایک روشن اور معتبر نام 🌟

ہمارے سکول کے قابلِ فخر استاد، محترم گل حمید خان حمید نے اپنی نصیحت آموز اور بامقصد شاعری کے ذریعے نہ صرف اپنے طلبہ کی بہترین رہنمائی کی بلکہ اپنی خوبصورت نظم کی بدولت محفل میں موجود تمام شرکاء سے بھرپور داد بھی وصول کی۔ ان کی شاعری دل سے نکلتی ہے اور سیدھا دلوں میں اتر جاتی ہے۔

گل حمید خان حمید صرف ایک شاعر نہیں، بلکہ پورے لواغر بیلٹ کے عوام کے دلوں کی آواز ہیں۔ وہ اپنی شاعری کے ذریعے اپنی قوم کی ترجمانی کرتے ہیں اور قوم کے اندر تعلیم، ترقی، خوشحالی اور امن کا جذبہ بیدار کرتے ہیں۔ ان کے الفاظ شعور بھی دیتے ہیں اور راستہ بھی دکھاتے ہیں۔

تعلیم کے میدان میں وہ بحیثیت استاد پوری دیانت داری اور خلوص کے ساتھ اپنی عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔ طلبہ کی تربیت ہو یا کردار سازی، وہ ہر پہلو سے ایک مثالی معلم نظر آتے ہیں۔

انتظامی امور میں بھی وہ کسی سے کم نہیں۔
چاہے پیپر ورک ہو،
سکول ڈسپلن ہو،
تقریب کا انعقاد ہو،
تقریب کے دوران اسٹیج سیکرٹری کی ذمہ داری ہو،
یا تقسیمِ انعامات کا مرحلہ—
ہر جگہ ان کی محنت، نظم و ضبط اور قابلیت نمایاں نظر آتی ہے۔

اور خصوصاً مہمان نوازی—جو ان کی اصل پہچان ہے—اس وصف میں تو ان کی مثال واقعی نہیں ملتی۔

بلاشبہ،
ہمارے استاد محترم گل حمید خان حمید
ایسی ہمہ جہت، باصلاحیت اور مخلص شخصیت ہیں جن پر ہمارا سکول اور علاقہ فخر کرتا ہے۔
اللہ تعالیٰ انہیں صحت، سلامتی اور مزید کامیابیوں سے نوازے۔ آمین 🤍

اللہ کا شکر ہے کہ مجھے اس خوبصورت ادارے میں دو خوبصورت سال گزارنے کا موقع ملا، جہاں ہر لمحہ طلباء کے ساتھ محنت اور محبت ...
29/12/2025

اللہ کا شکر ہے کہ مجھے اس خوبصورت ادارے میں دو خوبصورت سال گزارنے کا موقع ملا، جہاں ہر لمحہ طلباء کے ساتھ محنت اور محبت کا سفر رہا۔ میں نے دل و جان سے ان کی رہنمائی کی، سب کے ساتھ احسن طریقے سے پیش آیا، اور اپنی ذمہ داریاں پوری ایمانداری اور جذبے سے نبھائیں۔ آج سکول کے پیارے اساتذہ کی جانب سے دیا گیا یہ فیر ویل میرے دل کو چھو گیا، جو یادوں کی ایک خوبصورت کتاب کی طرح ہے۔ تمام اساتذہ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ، کہ آپ نے مجھے اتنا پیار، احترام اور گرمجوشی دی جو کبھی نہیں بھولوں گا! یہ جدائی کا لمحہ دکھ بھرا ہے، مگر یہ یادیں ہمیشہ میرے ساتھ رہیں گی۔ اللہ سب کو خوش رکھے اور ہماری راہیں روشن کرے۔

Signing off for the last time here

04/12/2025
19/11/2025

گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول کندو خیل میں آج کی صبح اسمبلی کا آغاز ایک بہترین روحانی اور تعلیمی ماحول میں ہوا۔ طلبہ نے اپنے جوش و جذبے کے ساتھ ترانہ ‘لب یااتی ہے دعا بن کی تمنا میری’ پیش کیا، جس سے فضا میں توانائی اور حوصلہ پیدا ہو گیا۔
اس ویڈیو میں وہی خوشگوار لمحہ محفوظ ہے جس میں ہم نے اپنے ادارے، اساتذہ، طلبہ اور مستقبل کی کامیابی کے لیے جذبۂ تعلیم اور اخلاص کے ساتھ اتحاد دکھایا۔ اللہ ہمارے اسکول کو ترقی اور کامیابیوں سے ہمیشہ منور رکھے

Address

Karak

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Higher Secondary School Kando khel karak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category