17/08/2026
السلامُ علیکم!
📢 اہم اطلاع برائے تمام طلباء و طالبات
تمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ النور پبلک سکول اینڈ کالج گنڈیری خٹک میں فرسٹ ائیر کے داخلے اور باقاعدہ کلاسز آج سے شروع ہو رہی ہیں۔
لہٰذا اپنا قیمتی وقت ضائع کیے بغیر بروقت کالج تشریف لائیں اور اپنی تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کریں۔
منجانب: انتظامیہ
النور پبلک سکول اینڈ کالج گنڈیری خٹک