🎉 Eid holidays started with lots of fun 🌙
Al Mumtaz public school tarkhakoi karak
Al Mumtaz Public School Tarkhakoi, Karak is one of the leading educational institution and provide quality education in respective area
Tiny minds exploring the amazing 5 senses! ✨👦👧
"Mathematics teaches us not only how to solve problems, but also how to face challenges with confidence...... TAQDES SAFDAR
ہمارے اسپیشل چائلڈ کی خوبصورت میتھ پریزنٹیشن 🌟
"ہر بچہ اپنی الگ صلاحیت رکھتا ہے،
اور آج ہمارے ننھے ستارے نے میتھ میں اپنی محنت اور ہمت سے سب کے دل جیت لیے۔ 💖📚"
ننھی سی Momina ❤️
کلاس نرسری کی طالبہ Momina نے آج انسانیت، ہمدردی اور محبت کی ایک خوبصورت مثال قائم کی۔ 🌸
جب ایک بچے کے پیسے گم ہوگئے اور وہ صبح سے رو رہا تھا، تو Momina نے اپنے بیس روپے میں سے دس روپے اس بچے کو دے دیے تاکہ وہ خوش ہو جائے۔ 🥺✨
Momina کے اس خوبصورت جذبے کو سراہتے ہوئے اسکول کی جانب سے اسے انعام دیا گیا اور تمام بچوں نے تالیاں بجا کر اس کی حوصلہ افزائی کی۔ 👏🎁
ایسے بچے ہمارے معاشرے کا روشن مستقبل ہیں۔
اللہ پاک Momina کو ہمیشہ خوش رکھے اور اس کے دل میں یہی محبت اور رحم قائم رکھے۔ 💖
✨
"ننھے بچوں کی اردو سیکھنے کی یہ خوبصورت شروعات، جو
علم کی روشنی سے ان کے مستقبل کو روشن بنا رہی ہے۔"
✨ "Learning with Fun – Class 1 Students Activity" ✨
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karak
Opening Hours
| Monday | 07:30 - 14:00 |
| Tuesday | 07:30 - 14:00 |
| Wednesday | 07:30 - 14:00 |
| Thursday | 07:30 - 14:00 |
| Friday | 07:30 - 14:00 |
| Saturday | 07:30 - 17:00 |