01/04/2026
Ahiya i Millat Education System Makori Karak
To provide a quality education in all over the Pakistan.
01/04/2026
01/04/2026
28/05/2025
پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے پر پوری قوم ڈاکٹر عبد القدیر اور انکے رفقاء کی احسان مند ہے ،آپ نے پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنادیا ، اللہ تعالیٰ کڑوروں رحمتیں نازل فرمائے اور اجر عظیم عطا فرمائے۔
ملک و قوم کی اس عظیم خدمت پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
احیاءٍملت ایجوکیشن سسٹم مکوڑی میں قومی فورس کو خراجِ تحسین
ملک بھر کی طرح احیاءٍملت ایجوکیشن سسٹم مکوڑی میں بھی قومی فورس کے اعزاز میں اظہارِ تشکر کی ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کے بعد پرنسپل صاحب نے بھارت کے خلاف کامیابی پر پاک فوج کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔
تمام طلباء نے حب الوطنی سے پروگرام میں حصہ لیا، جس میں قومی پرچم، نعرے بلند کیے گئے۔
ہم اپنی فورس پر فخر کرتے ہیں!
پاکستان زندہ باد!
15/05/2025
Social media py Yeh post gardish kar rahi k kal chuti hai jo bilkul fake news hai.. Kal school open hoga.
01/05/2025
Salam to the hands that build our world! WE pays tribute to the hardworking labour force this Labour Day – 1st May 2025. Let us value their dedication and stand for their rights.
محترم والدین ۔۔۔۔حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق کل بروز جمعرات یکم مٸ یوم مزدور کی چھٹی ہوگی۔آپ کواطلاع دی جاتی ہےکہ کل سکول بند رہے گا۔ شکریہ
12/04/2025
داخلے جاری ہیں۔۔ پلے گروپ کلاس تا نہم کلاس۔
Contact. 03235520554 , 03145135841 , 03164234502
10/04/2025
Both Brothers First In their classes❤️
09/04/2025
Group Pictures of All Position Holders..❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Old Bannu Road Near Makori 1 Link Road
Karak
27200