یکم جون سے خیبرپختونخوا کے تمام سکولز تعطیلات عید الاضحی کے بعد معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔
نوٹ: پرائمری سکولز حاضری 7 بجے اور چھٹی 9 بجے جبکہ مڈل ہائی و ہائر سیکنڈری سکولز 15 جون تک عید سے پہلے والے اوقات کار کے مطابق ڈیوٹی انجام دیں گے اور 16 تا 30 جون سمر کیمپ شیڈول 7 تا 9:40 فالو کرینگے۔
Government Shaheed Wasif Ali Khattak High School,GMK Khel Karak
G SWAK HS GMKK ( GOVT SHAHEED WASIF ALI KHATTAK HIGH SCHOOL GHUNDI MIR KHAN KHEL KARAK )
25/05/2026
Congratulations 🎊 to brilliant performers students in their respective classes ..Class 5th to class 8th #
25/05/2026
Result and prize distribution ceremony being held at G SWAK Government Shaheed Wasif Ali Khattak High School,GMK Khel Karak today 25/05/2026
16/05/2026
DISTRICT EDUCATION OFFICERS K TABADLAY KAR DIAY G*E ..
Nizar Gul
07/05/2026
Today dated 07/05/2026, a lunch party was arranged by class incharge Mian Nizar Gul sb for Class 6th.
,
07/05/2026
*رپورٹ: یومِ "معرکہِ حق" کے حوالے سے تقریب*
*مورخہ: 7 مئی 2026*
*بمقام: اسکول ہذا*
آج اسکول ہذا میں "معرکہِ حق" کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر معروف قاری *سردار عالم صاحب* نے طلبہ سے جامع خطاب کیا اور معرکہِ حق کی تاریخی اہمیت، افواجِ پاکستان کی قربانیوں اور حب الوطنی کے موضوع پر قیمتی معلومات فراہم کیں۔
تقریر کے دوران اساتذہ کرام اور طلبہ نے بھرپور جوش و خروش کا مظاہرہ کیا۔ *پاک فوج کے حق میں نعرہِ تکبیر "اللہ اکبر" اور "پاک فوج زندہ باد" کے فلک شگاف نعرے لگائے گئے* جس سے پورا ماحول ایمانی جذبے سے معمور ہو گیا۔
تقریب کے اختتام پر ملک کی سلامتی، استحکام اور افواجِ پاکستان کی حفاظت کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ طلبہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ وطن عزیز کے دفاع کے لیے ہر وقت تیار رہیں گے۔
05/05/2026
Cluster exam datesheet class 5th
05/05/2026
Time Table 2nd term 2026. Class 6th -8th
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karak