27/08/2026
تعلیم صرف کتابیں پڑھانے کا نام نہیں بلکہ کردار سنوارنے کا نام بھی ہے۔ آج کے تعلیمی اداروں میں بچوں کو جدید اور معیاری تعلیم کے ساتھ اخلاق و ادب و احترام اور ذمہ داری بھی سکھانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ کیونکہ اچھے نمبر ایک کامیاب طالب علم بناتے ہیں مگر اچھا کردار ایک بہترین انسان بناتا ہے۔
ادارہ ہٰذا میں داخلے جاری ہیں۔
03339938573