السلام وعلیکم !
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کلاس نہم ،دہم کے تمام طلباء و طالبات کے سالانہ بورڈ امتحانات کے رول نمبر سلپس آچکے ہیں۔ تمام طلباء و طالبات اپنے رول نمبر سلپس دفتری اوقات میں سکول سے حاصل کر سکتے ہیں۔
براہ کرم وقت پر اپنی رول نمبر سلپ وصول کر لیں۔
دفتری اوقات : صبح 8 تا دوپہر 12 بجے
شکریہ....
Islamia Model School &College Mandawa
we are spreading education
ان تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جنہوں نے میٹرک سپلیمنٹری امتحان 2024 یعنی ( Exam, 2024 Annual-2) میں میٹرک پاس کیا. ان کو ریگولر سائنس میں کوہاٹ بورڈ نے 15 فروری سے 20 فروری 2025 تک داخلے کیلئے آن لائن پورٹل کھول دی ہے. اپنے ڈی ایم سی اور فارم ب فوٹو سٹیٹ کے ساتھ آفس تشریف لائیں-
شکریہ۔۔۔
23/10/2024
Student of the week
Cash prize
16/10/2024
Monthly test of class 3 & 4 ISLAMIAN is in progress
11/10/2024
First Monthly test of 8th ,9th & 10th ISLAMIAN is in progress
Wish you all the best
01/10/2024
Students of the week
Cash prize
❤️ اسلامیہ ماڈل سکول اینڈ کالج منڈواہ کل یعنی بروز (ہفتہ ) لکی مروت اجتماع کے سلسلےمیں بند رہے گا ، پیر سے معمول کے مطابق کلاسسز ہونگے۔
شکریہ
Islamia Model School & College Mandawa
Topper
1st year 532
2nd year 1054
23/08/2024
16/08/2024
16/08/2024
Welcome back 🤗🤗 to school
Proud
ISLAMIAN
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karak
Opening Hours
| Monday | 07:00 - 12:00 |
| Tuesday | 07:00 - 12:00 |
| Wednesday | 07:00 - 12:00 |
| Thursday | 07:00 - 12:00 |
| Friday | 07:00 - 11:00 |
| Saturday | 07:00 - 12:00 |