Sarhad model school zarkhan kala Indus high way karak

Sarhad model school zarkhan kala Indus high way  karak

Share

Education is most powerful weapons which change our world

01/10/2022
28/09/2022

RESULTS ........

23/09/2022

New update

23/09/2022

شادی کی تقریب میں ایک صاحب اپنے جاننے والے آدمی کے پاس جاتے ھیں اور پوچھتے ھیں۔۔ کیا آپ نے مجھے پہچانا؟"
انہوں نے غور سے دیکھا اور کہا "ھاں آپ میرے پرائمری سکول کے شاگرد ھو۔ کیا کر رھے ھو آج کل؟"
شاگرد نے جواب دیا کہ "میں بھی آپ کی طرح سکول ٹیچر ھوں۔اور ٹیچر بننے کی یہ خواہش مجھ میں آپ ھی کی وجہ سے پیدا ھوئی۔"
استاد نے پوچھا "وہ کیسے؟"
شاگرد نے جواب دیا، "آپ کو یاد ھے کہ ایک بار کلاس کے ایک لڑکے کی بہت خوبصورت گھڑی چوری ھو گئی تھی اور وہ گھڑی میں نے چرائی تھی۔ آپ نے پوری کلاس کو کہا تھا کہ جس نے بھی گھڑی چرائی ھے واپس کر دے۔ میں گھڑی واپس کرنا چاھتا تھا لیکن شرمندگی سے بچنے کے لئے یہ جرات نہ کر سکا۔
آپ نے پوری کلاس کو دیوار کی طرف منہ کر کے ، آنکھیں بند کر کے کھڑے ھونے کا حکم دیا اور سب کی جیبوں کی تلاشی لی اور میری جیب سے گھڑی نکال کر بھی میرا نام لئے بغیر وہ گھڑی اس کے مالک کو دے دی اور مجھے کبھی اس عمل پر شرمندہ نہ کیا۔ میں نے اسی دن سے استاد بننے کا تہیئہ کر لیا تھا۔"
استاد نے کہا کہ "کہانی کچھ یوں ھے کہ تلاشی کے دوران میں نے بھی اپنی آنکھیں بند کر لی تھیں اور مجھے بھی آج ھی پتہ چلا ھے کہ وہ گھڑی آپ نے چرائی تھی۔Teacher respect🤲
الله پاک میرے تمام اساتذہ کرام کو خوشیوں والی لمبی زندگی عطاء فرمائے 🙏

22/09/2022

Admission open specially for 9th class

22/09/2022

‎خیبر پختون خوا بورڈز امپلائیز کورڈنیشن کونسل سے ملاقات کی -امپلائیز کورڈنیشن کونسل نے ہٹرتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ بچوں کے مستقبل کو کسی صورت داو پر نہیں لگایا جا سکتا ۔ کسی تعلیمی بورڈ کو ختم نہیں کیا جا رہا نا ہی فنڈزختم کیے جا رہے ہیں ۔جبکہ حکومت بورڈ میں ریفارمیزضرور لائے جائیں گے۔۔ امتحانات کے طریقہ کار کو مذید بہتر بنایا جا ئے گا۔شہرام ترکئ

12/06/2021

Bored

08/06/2021

final data sheet of class 10th and 2nd year

Want your school to be the top-listed School/college in Karak?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Karak