Oxford Model School And College Teri , B, D Shah Karak

Oxford Model School And College Teri , B, D Shah Karak We are publishing educational information and news.

17/08/2026
"خوشخبری! میٹرک کے امتحانات سے فارغ طلباء کے لیے  شاندار موقع۔"​مکمل طور پر مفت کوچنگ کلاسز (بغیر کسی فیس کے)​ہم لائے ہی...
01/05/2026

"خوشخبری!
میٹرک کے امتحانات سے فارغ طلباء کے لیے شاندار موقع۔"

​مکمل طور پر مفت کوچنگ کلاسز (بغیر کسی فیس کے)
​ہم لائے ہیں آپ کے لیے ایک خاص تعلیمی پروگرام جہاں آپ کو ملے گی​ اعلیٰ معیار کی تعلیم
تجربہ کار اساتذہ کی زیرِ نگرانی تدریس۔
​مشکل مضامین کو سمجھنے کے آسان طریقے اور رہنمائی۔
​کوئی ایڈمیشن فیس نہیں، کوئی ماہانہ فیس نہیں۔
​"تعلیم سب کے لیے، اب کوئی پیچھے نہیں رہے گا!"

29/04/2026

تمام طلباء گیارہویں اور بارہویں جماعت (F.Sc)کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تعلیمی بورڈ کی جانب سے سالانہ امتحانات کی رول نمبر سلپسجاری کر دی گئی ہیں۔
تمام طلباء کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ فوری طور پر سکول/کالج دفترسے رجوع کریں اور اپنی اصل رول نمبر سلپ حاصل کریں۔ رول نمبر سلپ حاصل کرتے وقت اپنے کوائف کی درستگی کی تسلی لازمی کر لیں۔

نوٹ: امتحانی ہال میں رول نمبر سلپ کے بغیر داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔
منجانب:
پرنسپل
آکسفورڈ ماڈل سکول اینڈ کالج، ٹیری

داخلے جاری ہیں۔
29/03/2026

داخلے جاری ہیں۔

22/03/2026

"السلام علیکم!
آکسفورڈ ماڈل اسکول اینڈ کالج ٹیری کے نہم اور دہم کے طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کوہاٹ بورڈ کے سالانہ امتحان کے رول نمبر سلپس آ گئے ہیں۔
لہذا، تمام طلباء اپنے رول نمبر سلپس عید کی چھٹیوں کے بعد دفترِ ہذا سے وصول کریں۔"

21/03/2026

"السلام علیکم!

"آکسفورڈ ماڈل سکول اینڈ کالج ٹیری کی انتظامیہ کی جانب سے تمام طلبہ، والدین اور اہل علاقہ کو عید الفطر کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ اس برکت والی عید کو آپ سب کے لیے خوشیوں، امن اور سکون کا ذریعہ بنائے۔
عید مبارک!"

12/03/2026

تمام F.Sc طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سالانہ امتحانی فارم ٹرپل فیس کے ساتھ جمع کرانے کی آخری تاریخ 19 مارچ 2026 ہے جس کے بعد فارم جمع نہیں کیے جائیں گے۔

ہمارے اسکول میں ستمبر کا ماہانہ ٹیسٹ جاری ہے۔ یہ ٹیسٹ اس لیے لیے جاتے ہیں تاکہ طلبہ کی ایک مہینے کی محنت اور تعلیمی پیش ...
25/09/2025

ہمارے اسکول میں ستمبر کا ماہانہ ٹیسٹ جاری ہے۔ یہ ٹیسٹ اس لیے لیے جاتے ہیں تاکہ طلبہ کی ایک مہینے کی محنت اور تعلیمی پیش رفت کو پرکھا جا سکے۔ خوشی کی بات ہے کہ ہمارے طلبہ بھرپور تیاری اور دلجمعی کے ساتھ امتحان میں شریک ہیں۔ ٹیسٹ صرف نمبروں کے لیے نہیں ہوتے بلکہ یہ نظم و ضبط، مستقل مطالعہ اور بڑی کامیابیوں کے لیے اعتماد پیدا کرنے کا ذریعہ بنتے ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ مسلسل محنت ہی اصل کامیابی کی کنجی ہے۔ ہم تمام طلبہ کے لیے نیک خواہشات رکھتے ہیں کہ وہ بہترین نتائج حاصل کريں۔۔

Address

Karak

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Oxford Model School And College Teri , B, D Shah Karak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category