14/04/2024
معزز والدین اور پیارے طلباء وطالبات:
السلام وعلیکم
گورنمنٹ پراٸمری سکول گیدڑا بانڈا کل سے معمول کے مطابق کھلا رھیگا۔ لہذا کل بروز سوموار 15 اپریل سے باقاعدہ کلاسز کا اغاز ہوگا۔ شکریہ
سکول کے اوقات کار:
اسمبلی: 30: 7
چھٹی: 35: 12