The City Islamic School Chokara Karak

The City Islamic School Chokara Karak THE CITY ISLAMIC SCHOOL CHOKARA KARAK

14/08/2026
جس نے مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس مرتبہ رحمت فرمائے گا۔ (الحدیث )
17/07/2026

جس نے مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس مرتبہ رحمت فرمائے گا۔ (الحدیث )

14/07/2026

For a bright future for your children, choose the best educational institution.
دی سٹی اسلامک سکول چوکارہ کرک۔۔۔

اللھم صل علی محمد و علی آل محمد و بارک وسلم۔جس نے مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس مرتبہ رحمت فرمائے گا۔...
10/07/2026

اللھم صل علی محمد و علی آل محمد و بارک وسلم۔
جس نے مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس مرتبہ رحمت فرمائے گا۔ الحدیث

09/07/2026

جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے۔
یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے

*دی سٹی اسلامک سکول چوکارہ کرک* کی جانب سے والدین کے نام سمر وکیشن کا پیغام: *محترم والدین، السلام علیکم* سمر وکیشن کا آ...
28/06/2026

*دی سٹی اسلامک سکول چوکارہ کرک* کی جانب سے والدین کے نام سمر وکیشن کا پیغام:

*محترم والدین، السلام علیکم*

سمر وکیشن کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ وقت بچوں کے لیے آرام، سیکھنے اور خاندان کے ساتھ وقت گزارنے کا ہے۔

*برائے مہربانی ان باتوں کا خیال رکھیں:*
- *ہوم ورک کا معمول*: روزانہ تھوڑا وقت پڑھائی کو دیں تاکہ عادت برقرار رہے۔
- *اسلامی و اخلاقی تربیت*: قرآن کی تلاوت، نماز اور اچھے اخلاق پر خصوصی توجہ دیں۔
- *سکرین ٹائم*: موبائل اور ٹی وی کا دورانیہ محدود رکھیں اور بچوں کو کتاب، کھیل اور تخلیقی سرگرمیوں میں شامل کریں۔
- *صحت و حفاظت*: گرمی سے بچائیں، پانی کا استعمال زیادہ رکھیں اور دھوپ میں باہر نکلنے سے پرہیز کریں۔

ہمیں یقین ہے کہ آپ کے تعاون سے ہمارے بچے چھٹیوں کے بعد نئی توانائی کے ساتھ واپس آئیں گے۔

*والسلام*
*انتظامیہ*
*دی سٹی اسلامک سکول چوکارہ کرک*
پرنسپل عمل جان صاحب۔
03469297312.

14/06/2026

✅Equal, less than, more than.
✅In this institution, students are taught through activities.
✅Choose the best educational institution for your children.
✅Admissions Open
اسکول وہ جو بدلے زندگی۔۔۔۔۔
The City Islamic School Chokara.
More details.
Principal. Amal Jan.
0346 9297312...

اللہ اکبر، اللہ اکبر، لا إلہ إلا اللہ،واللہ اکبر، اللہ اکبر، وللہ الحمد۔
27/05/2026

اللہ اکبر، اللہ اکبر، لا إلہ إلا اللہ،
واللہ اکبر، اللہ اکبر، وللہ الحمد۔

23/05/2026

Activity Base Learning.
Prep students are discussing the main points of Islam.
اسکول وہ جو بدلے زندگی ۔۔۔
The City Islamic School Chokara Karak

Address

Karak

Telephone

+923138751756

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The City Islamic School Chokara Karak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category