10/07/2023
❤والدین متوجہ ہوں۔۔۔
پی-اے -ایف کالج سرگودھاداخلہ 25-2024۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تمام والدین جن کے بچے کلاس 7 یا 8 میں زیرتعلیم ہیں۔۔۔اور ان کی عمریں31 جنوری 2023 تک 11.5 سے 13.5 سال کے درمیان ہیں کوآگاہ کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے بچے کا 15جولائی 2023 سے15 ستمبر 2023 تک اپلائی کر سکتے ہیں۔۔
یاد رہے کہ مذکورہ کالج میں۔۔۔
👈٪100 اوپن میرٹ کی بنیاد پر داخلہ دیا جاتا ہے (کوئی کوٹہ سسٹم نہیں)
👈80 سے 85 سیٹس ہیں
👈 ماہانہ فیس محض 4500 سے 6000 ہے۔۔جس میں ٹیوشن فیس،ہاسٹل چارجز،میس وغیرہ تمام اخراجات شامل ہیں۔
👈- 12ویں کلاس کے بعد پاکستان ایر فورس کے مختلف شعبہ جات میں کمیشن پر ٪70 سے ٪90 طلباء کی سلیکشن ہوتی ہے۔۔
طلباء کی رہنمائی کے لئے پراسپیکٹس میں موجود پرچہ جات کے نمونے شئیر کئے جاتے ہیں۔۔۔
نوٹ: اپنے دوست احباب کے ساتھ شئیر بھی کریں۔
مزید تفصیل نیچے دیئے ھوئے لنک میں۔۔۔
👉pafcollegesargodha.com
☀پتہ::: کڈز گارڈن سکول نزد سیشن کورٹ کرک
::
☀𝐒𝐢𝐫 Atif saeed : 0332_9664015
☀𝐒𝐢𝐫 Nami ullah : 0331_9809845
22/06/2023
19/06/2023
13/06/2023
20/02/2023
03/02/2023