07/10/2024
آج 7 اکتوبر 2024 کو ضلع کرک کے تمام پرائمری اساتذہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔کہ سینکڑوں کی تعداد میں نکل کر احتجاج میں شامل ہو گئے۔ایپکا کے مرکزی نائب صدر ملک مشتاق احمد نے بھی درجنوں ساتھیوں کے ساتھ ہمارے احتجاج میں شامل ہو گئے۔اس کا بھی شکریہ ادا کرتا ہو۔ضلع کرک کے ملگری استاذان کے صدر ڈاکٹر اشفاق "ایکٹا کے ضلعی صدر محمد الطاف"وحدت اساتذہ کے ضلعی صدر منور خان"پرنسپل ایسوسی ایشن کے صدر وہاب صاحب"ہیڈ ماسٹر ایسوسی ایشن کے صدر SS کے صدر اویس صاحب"ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے صدر صبغت اللہ صاحب"SST کے ضلعی صدر" قاری کے ضلعی صدر" ضلع کرک کے تمام اساتذہ تنظیموں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔کہ سوشل میڈیا پر مکمل سپورٹ دیا۔سپیشلی اپٹا کرک کے فیمل ونگ کو حراج تحسین پیش کرتا ہوں۔کہ اپٹا کرک فیمل ونگ نے GGPS آفیشل کالونی کرک میں جمع ہو کر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔