Public message.
Govt Primary School Dabb Karak
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt Primary School Dabb Karak, School, Esak Chountra, Karak.
23/05/2025
شکریہ خدائی خدمتگار ابرار طوفان اپ ہر جگہ یتیم و غریب بچوں کی اواز بن جاتے ہو
اج گورنمنٹ پرائمری سکول ڈب میں ابرار طوفان کے ریکوسٹ پر ایک انسانیت پسند سکول میں پڑھنے والے یتیم بچوں کےلئے سکول و عید کپڑے حوالے کئے شکریہ اللہ تعالی کاروبار و مال میں برکت ڈالیں امین اخر میں ایک بار پھر خدائی خدمتگار ابرار طوفان شکریہ
06/04/2025
تعلیم سب کے لئے
پڑھا لکھا با شعور خیبر پختون خوا
06/04/2025
05/04/2025
Admissions Open.
Following things are required for admission.
1. Child form-B/ birth certificate copy
2. Father CNIC copy
3. Mobile No
31/03/2025
Wishing you and your family a beautiful and blessed Eid filled with love, laughter and togetherness. Eid Mubarak
Regards. GPS Dabb staff
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars -
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
28/03/2025
جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک
ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل سکتے ہیں
سوچا تھا لکھوں گا آپ کے شان پر شاعری
افسوس آپ کے معیار کے الفاظ نہ مل سکے
✨*تعلیم ہی قوموں کی ترقی کا زینہ ہے*✨
گورنمنٹ پرائمری سکول ڈب (کرک)میں سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا گیا اور نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو سکول اساتذہ کی طرف سے انعامات سے نوازا گیا۔ پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے ہونہار طلبہ میں خصوصی انعامات تقسیم کیے گئے، جبکہ دیگر کامیاب ہونے والے بچوں کی بھی حوصلہ افزائی کی گئی۔ اس موقع پر اسکول انتظامیہ نے مستقبل میں تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنانے کے عزم کا اظہار کیا.
اس کے علاوہ اسکول کا نتیجہ 100 ٪ رہا ۔
🚨🚨ضروری اعلان 🚨🚨
گورنمنٹ پرائمری سکول ڈب کے سالانہ امتحانات کا رزلٹ 25 مارچ بروز منگل کو ہوگا۔
سب بچے اپنی حاضری یقینی بنائیں ۔ شکریہ
31/12/2024
سمر زون کیلئے موسم سرما تعطیلات میں 6 جنوری تک توسیع کردی گئی.
نوٹیفکیشن جاری.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Esak Chountra
Karak
27900
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 17:00 |
| Tuesday | 08:00 - 17:00 |
| Wednesday | 08:00 - 17:00 |
| Thursday | 08:00 - 17:00 |
| Friday | 08:00 - 17:00 |
| Saturday | 08:00 - 17:00 |