WCA KARAK "Coaching academy "
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from WCA KARAK "Coaching academy ", Education, Karak.
02/10/2023
یہ بچہ کس کا ھے صابراباد میلہ میں ھے اس نمبر پر رابطہ کرے 03365566501
حضرت عائشہ ؓ سے کسی نے پوچھا زلزلے کیوں آتے ہیں؟ارشاد فرمایا کہ"جب عورتیں غیر مردوں کیلٸے خُوشبو استعمال کریں ۔۔۔۔۔
جب عورتیں غیر محرم مردوں کے سامنے ننگی ہونے میں جَھجَھک محسوس نہ کریں یعنی زِنا عام ہو جائے ۔۔۔۔۔
جب شراب اور موسیقی عام ہو جائے تو زلزلوں کی توقع رکھنا ۔۔۔۔۔
11/03/2023
13/01/2023
Classes time will be from 3pm to 5:15pm
السلام علیکم
سلام کے بعد نہایت مودبانہ گزارش کی جاتی ہے کہ وزڈم کوچنگ اکیڈمی نےاپنا ماہانہ,10th, 9th,8th کلاسز کا ٹیسٹ با مورخہ2022-10-10 بوقت 3:30 کو منعقد کیا ہے جسمیں اپکے بچے کی شرکت نہایت ضروری ہے ٹیسٹ درجہ ذیل مضامین میں لی جائے گی ۔
میتھس ، کمیسٹری ، بیالوجی ،فزکس۔
نوٹ:- اس ٹیسٹ میں کسی بھی سکول کے طلباء وطلبات حصہ لے سکتے ہیں ۔
زیرسرپرست نعمت الله ۔
رابطہ نمبر:03459644177،03401901659
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Karak