Najeeb Ullah

Najeeb Ullah no

🤖 AI Tools Made Simple
💡 Learn • Create • Grow
🚀 New AI Tips Every Day
✔️Learn Quran in Urdu, Pashto, Arabic and English with Najeeb
✔️Ask him any Deeni masaiel
✔️Noorani Qaieda with Tajweed

 #7ستمبر ایک تاریخی دن #ختمنبوت
07/09/2026

#7ستمبر ایک تاریخی دن
#ختمنبوت

22/08/2026

Google AI Pro 1 Year Student Offer 2026 | Gemini Pro Free for Students | Complete Method
Google AI Pro 1 Year Student Offer 2026 کے بارے میں اس ویڈیو میں مکمل معلومات دی گئی ہیں۔ اگر آپ Student ہیں تو جانیں کہ Google AI Pro، Gemini اور دیگر AI features کے لیے یہ student offer کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے۔
اس ویڈیو میں: ✅ Google AI Pro Student Offer کیا ہے؟
✅ 1 Year Offer کے لیے Eligibility
✅ Student Verification کا طریقہ
✅ Google AI Pro Activate کرنے کا طریقہ
✅ اہم Terms & Conditions
ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں اور چینل Learn with Najeeb کو Subscribe کریں۔

قرآن مجید کی معلومات /Learn with Najeeb         Follow Muslim إذاعة القرآن الكريم نابلس Holy QURAN Radio Nablus F1
17/08/2026

قرآن مجید کی معلومات /Learn with Najeeb
Follow Muslim إذاعة القرآن الكريم نابلس Holy QURAN Radio Nablus F1

03/08/2026

الف،باء،تاء حروف تہجی سیکھیں

ALSAAD ONLINE QURAN ACADEMY 📱03113031831Follow
30/07/2026

ALSAAD ONLINE QURAN ACADEMY
📱03113031831
Follow

13/07/2026

السعد آن لائن قرآن اکیڈمی

السعد آن لائن قرآن اکیڈمی ایک معیاری اسلامی تعلیمی ادارہ ہے جس کا مقصد قرآنِ کریم کی صحیح تعلیم، تجوید، حفظ، ناظرہ اور بنیادی اسلامی علوم کو دنیا بھر کے طلبہ تک آن لائن پہنچانا ہے۔ تجربہ کار اور باصلاحیت اساتذہ کی نگرانی میں بچوں، نوجوانوں، خواتین اور مردوں کے لیے آسان، محفوظ اور مؤثر انداز میں تعلیم کا انتظام کیا جاتا ہے۔

ہمارا عزم ہے کہ ہر مسلمان کو قرآن و سنت کی تعلیم سے جوڑ کر اس کی دینی و اخلاقی تربیت میں اپنا کردار ادا کریں۔ اس کے ساتھ ساتھ جدید مہارتوں کے منتخب کورسز بھی فراہم کیے جاتے ہیں تاکہ طلبہ دینی اور دنیاوی دونوں میدانوں میں ترقی حاصل کر سکیں۔

السعد آن لائن قرآن اکیڈمی — قرآن سیکھیں، علم حاصل
، اور اپنی زندگی کو قرآن کی روشنی سے
منور کریں۔

آج شام کو دیکھو یوٹیوب کے چینل مفتی نجیب پر حجیت      حدیث پر قرآن سے دلائل اور منکرین حدیث سے چند سوالاتhttps://youtube...
01/07/2026

آج شام کو دیکھو یوٹیوب کے چینل مفتی نجیب پر حجیت حدیث پر قرآن سے دلائل اور منکرین حدیث سے چند سوالات
https://youtube.com/?si=KJplU2SgEkz0bugW
#حدیث #قرآن

28/06/2026

اپنے بچوں اور اہلِ خانہ کو گھر بیٹھے قرآنِ کریم کی معیاری تعلیم دلوائیں۔ نورانی قاعدہ، ناظرہ قرآن، تجوید، حفظ، اسلامیات، دعائیں اور مسنون اذکار مستند اساتذہ و معلمات کے ساتھ۔ پاکستان، UK، USA، Canada، UAE اور دنیا بھر کے طلبہ کے لیے آن لائن کلاسز دستیاب ہیں۔
إذاعة القرآن الكريم نابلس Holy QURAN Radio Nablus

26/06/2026

Welcome to ALSAAD ONLINE QURAN Academy

جگہ جی لگانے کی یہ دنیا نہیں ہے یہ عبرت کی جاہ ہے تماشا نہیں ہے  #الطافـ حسین     الطاف حسین کی یہ تصویر بھی مشرف کے آخر...
17/07/2025

جگہ جی لگانے کی یہ دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جاہ ہے تماشا نہیں ہے
#الطافـ حسین
الطاف حسین کی یہ تصویر بھی مشرف کے آخری وقت کی طرح بہت سوں کے لیے عبرت ہے ، وہ الطاف حسین جو کبھی کراچی میں دہشت کی علامت تھا۔ اس کے حکم پر دکانیں بند ہو جاتیں، لوگ سہم کر گھروں میں دبک جاتے۔ ایک حکم پر پورا گھرانہ ٹیلی فونک جلسے میں بھی آنے کا پابند ہوتا ، روشنیوں کے شہر میں بوری بند لاشوں کا راج تھا۔ جو بھائی کے خلاف بولتا یا بھتہ دینے سے انکاری ہوتا ، وہ اگلے دن غائب ہوتا۔ وہ لندن بیٹھ کر بھی پاکستان میں خون کی ہولی کھیلتا ، لائیو تقریریں کرتا، جلاو گھیراو کے حکم دیتا۔ پورا شہر یرغمال بنا ہوا تھا، اور الطاف حسین کا نام گونجتا تھا ۔۔۔ بڑے بڑے نمائندے نائن زیرو ایسے سرجھکا کے بیٹھے ہوتے جیسے شام غریباں میں آئے ہوں ۔۔۔ الطاف حسین کی انا اور دہشت نے ہزاروں نوجوان مہاجر مروا دیے ۔۔

لیکن آج ..... وہی شخص لندن کے ایک اسپتال میں بے یار و مددگار پڑا سانسیں گن رہا ہے۔ آج اس کے ساتھ نہ کوئی کارکن ہے، نہ چاہنے والا۔۔۔۔ جنہوں نے اس کے نام پر لوگوں کو مارا، وہ اب اپنی زندگی جی رہے ہیں اور یہ مر رہا ہے ۔۔ میں ہوں گے تو کوئی مغفرت مانگنے والا نہیں۔

Address

Karak

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Najeeb Ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share