خٹک سٹوڈنٹس سوسائٹی لہ آڑخ تاسو ٹولو تہ اختر مبارک شہ
Khattak Student Society UETP Bannu Campus
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khattak Student Society UETP Bannu Campus, College & University, Karak.
خٹک سٹوڈنٹس سوسائٹی نے آج یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے والے اپنے سینئر طلباء کے لیے دل کی گہرائیوں سے الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا! 🎓💫 سینئر طلباء کا عامر میرج ہال میں داخل ہوتے ہی مسکراہٹوں اور ہاروں کے ساتھ پرتپاک استقبال کیا گیا، جہاں دوست، ساتھی اور سوسائٹی کے اراکین انہیں الوداع کرنے کے لیے جمع تھے۔
اس خوشگوار موسم کے موقع پر اور دوستوں کی پراسرا فرماش پر زمیدار ساتھیوں نے بارش کا مزہ دوبالا کرنے کے لیے خٹک سٹوڈنٹس سوسائٹی کے طلباء کے لیے گرما گرم حلوے کا پروگرام بنایا جس کو دوستوں نے خوب سراہا خوب گپ شپ لگائ سبق کے ٹینشن سے نکل کر دوستوں کے چہروں پر رونق نظر آئ ہم اس پروگرام کو کامیاب بنانے پر زمیدار ساتھیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور ان کے لیے دعاگوہ ہیں کہ مستقبل میں بھی اسی طرح دوستوں کے چہروں پر مسکرہٹ لایا کریں۔
Amir Khattak Muhammad Umar Ishtiaq Ahmed Khattak Roman Ahmad Khattak
21/12/2024
08/12/2024
#2024
07/12/2024
#2024
خٹک سٹوڈنٹس اور مروت سٹوڈنٹس سوسائٹی کو اس کامیاب پروگرام پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ہم امید اور التجا کرتےکہ ہر سال اس اتفاق کے ساتھ اور پروگرام سرانجام دیں
ویلکم پارٹی 2024 #
کل خٹک سٹوڈنٹس سوسائٹی اپنے نۓ آۓ ہوۓ دوستوں کے لیے ویلکم پارٹی کر رہی ہے یہ سارا پروگرام ہم اپنے اس پیج سے لائیو نشر کریں گے تو دوستوں دیکھنا نا بولیں
Senior Students meeting
09/11/2024
New President of Khattak Student Society UETP Bannu Campus Waqas Khan Khattak for year 24-25
Mubarak sha saddar shb
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karak